دوشنبه 12/می/2025

رپورٹس

فلسطین کے بہادر البرغوثی خاندان کی داستان عزیمت!

فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج آئے روز مقامی شہریوں کے خلاف تلاشی کے دوران انہیں دہشت گردی کا نشانہ بناتی ہے۔ فلسطینیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے طرح طرح کے حربے آزمائے جاتے ہیں۔

غزہ کے "العیسوی” خاندان کے آلام ومصائب کی داستان!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رہنے والے "العیسوی" خاندان کے آلام ومصائب کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ غریب، مفلوک الحال اور عمر رسیدہ ماں جس کے بیٹے یا تو اسرائیلی حملوں میں جام شہادت نوش کرچکے ہیں یا شدید زخمی کے بعد ماں کے کندھوں پر بوجھ ہیں۔

امریکی کانگریس میں فلسطینی ثقافت کے رنگ !

چار جنوری 2019ء امریکی کانگریس کی تاریخ کا پہلا دن تھا جب ایک فلسطینی نژاد سمیت دو تارک وطن مسلمان خواتین نے قرآن پاک پر کانگریس کا حلف اٹھایا۔

"سھا جبارۃ” کی اذیتوں کے مسلسل 2 ماہ!

فلسطینی اتھارٹی کے نام نہاد سیکیورٹی اداروں پر ایک نہتی فلسطینی خاتون پر انسانیت سوزمظالم کا الزام ہے۔

سال 2018ء ۔ اسرائیل ۔ عرب تعلقات میں اتار چڑھاو!

عرب ممالک اورقابض عبرانی ریاست کے درمیان تعلقات پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ گذشتہ کچھ برسوں کے دوران عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے پینگیں بڑھاتے رہے ہیں مگر اس حوالے سے 2018ء کے دوران صہیونی ریاست اور عرب ملکوں کے باہمی تعلقات کے لیے کیے جانے والے اقدامات زیادہ نمایاں دکھائی دیے۔ کئی عرب ممالک کو اسرائیل کے ساتھ در پردہ تعلقات قائم کیے ہوئے تھےوہ کھل کر سامنے آنے لگے اور انہوں نے صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کے لیے زیادہ شدو مد کے ساتھ کوششیں شروع کردیں۔

رکاوٹیں، ناکے اور چوکیاں، فلسطینیوں کے لیے ایک نیا عذاب!

قابض صہیونی ریاست نے فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں، دیہاتوں اور پناہ گزین کیمپوں میں جہاں بڑی تعداد میں غاصب صہیونی بسا رکھے ہیں وہیں صہیونی فوج کی طرف سے قائم کی گئی چوکیاں، رکاوٹیں اور ناکے فلسطینی عوام کے لیے روز مرہ کا ایک نیا عذاب ہیں۔

سال 2018ء ۔ قابل ذکر واقعات کا تاریخ وار جائزہ!

سال 2018ء اپنے جلو میں کئی تاریخ ساز واقعات کے ساتھ رخصت ہوا۔ ہنگامہ آرائیوں سے بھرپور گذشتہ برس جاتے جاتےفلسطین اور قضیہ فلسطین پربھی گہرے اثرات مرتب کرگیا۔

سال 2018ء میں صہیونی زندانوں میں شہید ہونے والے فلسطینی!

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق 2018ء کے دوران اسرائیلی زندانوں میں‌پابند سلاسل 5 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد صہیونی زندانوں میں شہید ہونے والے فلسطینیں کی تعداد 217 تک جا پہنچی ہے۔

بیت المقدس کا 2018ء میں ‘یہودیت’ اور آباد کاری کے چیلنج کا مقابلہ

سال 2018ء فلسطین کی تاریخ میں ایک انتہائی خوفناک سال گذرا۔ خاص طورپر مقبوضہ بیت المقدس کو درپیش چیلنجز میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ سنہ 60 سال میں یہ پہلا موقع ہے جب مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کی طرف سے سنگین نوعیت کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ رواں سال کے دوران صہیونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانےکے لیے تمام حربے استعمال کیے۔

"الخان الاحمر” صہیونی ریاست کی 2018ء میں‌ ھزیمت کا شاھد!

صہیونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے "الخان الاحمر" میں بسنے والےدرجنوں فلسطینی خاندانوں کو وہاں سے نکالنے کےلیے طاقت سمیت ہرحربہ استعمال کیا مگر صہیونی ریاست کے تمام ترحربے بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔ صہیونی ریاست کے اس توسیع پسندانہ پروگرام کی ناکامی میں "الخان الاحمر" کی مقامی فلسطینی آبادی، فلسطین کے دوسرے شہروں سے آنے والے شہری اور انسانی حقوق کے مندوبین کا کلیدی کردار ہے۔