شنبه 10/می/2025

رپورٹس

مسجد ابراہیمی جہاں بندوقوں کے سائے میں نماز!

مسجد ابراہیمی کا ذکر آتے ہیں ذہن میں صہیونی فوج کی بندوقوں کی گن گرج، فلسطینی نمازیوں کی مظلومیت اور صہیونی ریاستی دہشت گردی کے ان گنت واقعات ذہن میں ایک فلم کے منظر کی طرح گردش کرنے لگتے ہیں۔

مسجد اقصیٰ سے متصل فلسطینی مکان پر صہیونی ریاست نے کیوں قبضہ کیا؟

مرکزاطلاعات فلسطین کےمطابق حال ہی میں اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ سے چند گز کے فاصلے پر واقع حاتم ابو عصب نامی ایک فلسطینی شہری کے مکان پر قبضہ کرنے کے بعد یہ مکان یہودی آباد کاروں کے حوالے کردیاگیا۔

عرب لیڈروں کا ‘وارسا’ میں نیتن یاھو کے پیچھے لپکنا!

حال ہی میں‌ پولینڈ کے صدر مقام 'وارسا' میں مشرق وسطیٰ اور خلیجی ممالک کے مندوبین سمیت 60 ملکوں کے وفود نے شرکت کی۔ اس موقع پر یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے شرکت کی اور یہ کہا گیا ہے کہ وہ سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر سے ملاقات کریں گے۔

غرب اردن میں عباس ملیشیا امن وامان کے قیام میں ناکام کیوں؟

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے بعض شہروں میں اسرائیلی فوج کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی ادارے بھی سرگرم عمل ہیں مگر غرب اردن کے کئی علاقے بدامنی کی زد میں‌ہیں۔

الشیخ صیام ۔ مسجد اقصی کے خطیب اور سفیر!

فلسطین کے ایک ممتاز عالم دین الشیخ محمد صیام گذشتہ روز سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں دماغی عارضے کے نتیجے میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ وہ کئی سال تک مسجد اقصیٰ میں امامت اور خطابت کے فرائض انجام دیتے رہے۔ علم دین کا یہ بحر ذخار اب ہم میں نہیں‌رہا۔ وہ جب تک حیات رہے اپنی زندگی کا ایک ایک لمحہ مسجد اقصیٰ کی خدمت میں گذارا۔ جب تک القدس میں تھے مسجد اقصیٰ میں امامت خطابت کی مگر انہیں 30 سال قبل اسرائیل نے ملک بدر کردیا۔ انہوں نے ملک بدری کے دوران مسجد اقصیٰ کے سفیر کے طور پرخدمات انجام دیں۔

الجلمہ گذرگاہ پرفلسطینیوں کا اور کتنا خون بہایا جائے گا؟

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرجنین میں الجلمہ گذرگاہ قائم ہے۔ کہنے کو تو یہ نام نہاد گذرگاہ سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں اور غرب اردن میں فلسطینیوں کی آمد ورفت کا ایک راستہ ہے۔ دونوں فلسطینی علاقوں کے شہروں میں آنے جانے والے فلسطینی الجلمہ گذرگاہ کو استعمال کرتے ہیں۔ یہ گذرگاہ اسرائیلی درندوں کے کنٹرول میں ہے اور صہیونی فوج اس گذرگاہ کو نہ صرف فلسطینیوں کی توہین اور تذلیل کے لیے ایک حربے کے طورپر استعمال کرتے ہیں بلکہ یہاں سے گذرنے والے فلسطینیوں پر گولیاں چلا کر انہیں شہید اور زخمی کردیا جاتا ہے۔

کیا محمود عباس کے بعد فتحاوی گروپ دست وگریباں ہوں گے؟

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پیرانہ سالی اور مسلسل بگڑتی صحت تحریک فتح کی قیادت کے جہاں ایک تشویش کا باعث ہے وہیں تحریک فتح کی قیادت متبادل قیادت کے لیے بھی اپنے طور پس چلمن کام کررہی ہے۔ تحریک فتح طاقت کے توازن کی بحالی اور محمود عباس کی جگہ نئی قیادت کے لیے کام کررہی ہے مگر یہ سب کچھ پس چلمن ہو رہا ہے۔

فلسطینیوں کے چہرے اور آنکھیں اسرائیلی بندوقوں کے نشانے پر!

فلسطین کی غزہ کی پٹی کا علاقہ یو یا دریائے اردن کا مغربی کنارا ہو۔ مقبوضہ بیت المقدس ہو یا شمالی یا جنوبی فلسطینی شہر ہوں، ہر جگہ صہیونی درندے فلسطینیوں پر بندوقوں کا استعمال کرتے ہوئے ان کے چہروں کو دانستہ طورپر نشانہ بناتے ہیں۔

فلسطینیوں میں‌مصالحت، جو مصر سے نہ ہوا وہ روس کر پائے گا؟

روس کی دعوت پرفلسطین کی 10 بڑی جماعتوں کے وفود اتوار کو ماسکو پہنچے جہاں انہوں نے کل سوموار کو دو روزہ مذاکرات کا آغاز کیا۔

اسرائیل کی شمالی سرحد پر مشقیں اور حالیہ جنگ کا پیغام

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کئی ماہ سے جاری کشیدگی، تین سال سے جری جنگی مشقیں اور حالیہ ہفتوں کےدوران حزب اللہ کی اسرائیلی سرحد پر کھودی گئی سرنگوں، فیلڈ کا منظر نامہ اور ایران کا سیاسی ماحول خطے میں گرما گرم بحث کا موضوع رہے ہیں۔