پنج شنبه 08/می/2025

رپورٹس

غزہ میں جمع کردہ ٹیکس کہاں جاتے ہیں؟

فلسطینی وزارت خزانہ کے سیکرٹری عونی الپاشا نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ماہانہ 30 کروڑ شیکل ٹیکسوں کی شکل میں جمع ہوتے ہیں.

الشیخ احمد یاسین شہید کی سیرت وکردار!

یہ 22 مارچ سنہ 2014ء کی صبح نماز فجر کا وقت تھا کہ فضاء میں اسرائیل کے جنگی طیاروں کی گرج دار آواز نے غزہ کے باوسیوں کو خوف و ہراس میں ڈالا دیا کیونکہ عموما اس وقت میں طیاروں کا فضاء میں نکلنا اس بات کا اشارہ تھا کہ صہیونی درندے کسی خاص ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے نکلے ہیں۔

صدی کی ڈیل کا امریکی ڈرامہ اور اس کے علاقائی اور عالمی اثرات!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان نام نہاد امن منصوبے 'صدی کی ڈیل' کے چرچے تو کافی عرصے سے میڈیا میں جاری ہیں۔ مستقبل میں اس اسکیم کے قضیہ فلسطین، علاقائی اور عالمی سطح پر اس کے اثرات کیا ہوسکتے ہیں؟ مرکزاطلاعات فلسطین نے ماہرین کی آراء کی روشنی میں اس پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔

گھانا میں فلسطینی پناہ گزین کی گم شدگی کا معمہ!

کچھ عرصہ قبل مغربی افریقی ملک گھانا میں تجارتی مقاصد کے لیے پہنچنے والے ایک فلسطینی پناہ گزین کو وہاں کے انٹیلی جنس اداروں نے مبینہ طور اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ اس کی گم شدگی کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہوا اور اس کے اہل خانہ اور دیگر احبا مہران بعجور کی زندگی اور صحت وسلامتی کے حوالے سے سخت پریشان ہیں۔

سلفیت آپریشن، فلسطینی مزاحمت کی نئی شکل!

اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کناے کے شمالی شہر سلفیت میں ایک مزاحمتی آپریشن میں تین صہیونی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے اس حملے کا الزام ایک 19 سالہ فلسطینی نوجوان عمر ابو لیلیٰ کو ٹھہرایا ہے اور اس کی تلاش کے لیے غرب اردن کو فوج چھائونی میں‌ تبدیل کر دیا گیا ہے۔

‘عمر آپ کا گھیرائو کر لیا گیا ہے،خود کو ہمارے حوالے کر دیں’

اتوار کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک مزاحمتی کارروائی کے نتیجے میں دو یہودی آباد کار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

رواء النجار ۔ بے روزگاری کو شکست دینے والی پھولوں کی شہزادی

فلسطین کے محصور اور جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی دو شیزہ نے یونیورسٹی کی تعلم سے فراغت کےبعد بے روزگاری سے نمٹنے کے لیے ایک ایسا کام شروع کیا جس کی طرف کم ہی لوگوں‌کی توجہ جاتی ہے۔

دفاع الاقصیٰ کے لیے علماء اسلام کی نفیر عام کی اپیل!

بین الاقوامی علماء کونسل نے قبلہ اول کے دفاع کے لیے اور صہیونی ریاست کی غاصبانہ کارروائیوں اور جارحیت کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لانے کی اپیل کی ہے۔

غرب اردن کی صہیونی چیک پوسٹیں فلسطینوں کی قتل گاہیں بن گئیں!

اتوار 10 مارچ 2019ء کو 22 سالہ فلسطینی نوجوان سلامہ کعابنہ حسب معمول شمالی وادی اردن میں فصائل قصبے سے اپنے کام پر روانہ ہوا۔

لبنان میں مکان تعمیر کرنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کا انجام جیل!

لبنان میں پناہ گزین لاکھوں فلسطینیوں‌کو ریاستی جبر کے طرح طرح کے حربوں کا سامنا ہے۔ اگرچہ لبنانی حکومت فلسطینی پناہ گزینوں‌کو ہرقسم کی امداد فراہم کرنے اور انہیں ہرممکن سہولت فراہم کرنے کےبلند بانگ دعوے کرتی ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کا سیکیورٹی اور انتظامی کنٹرول سولین کے بجائے فوجی حکام کے ہاتھ میں ہے اور فوج جو چاہتی ہے کرتی ہے۔ اسے کوئی باز پرس کرنے والا نہیں۔