
فلسطین کا نوخیز کھلاڑی جو کم عمری میں کئی کھیلوں کا چیمپین بنا
ہفتہ-28-ستمبر-2019
فلسطین کی نوجوان نسل میں بے پناہ صلاحیت ہے اور اس کا اظہار مختلف مواقع پر ہوتا رہتا ہے۔ فلسطینی نوجوانوں میں ایک ابھرتا ہیرو احمد صلاح کے نام سے جانا جاتا ہے۔
ہفتہ-28-ستمبر-2019
فلسطین کی نوجوان نسل میں بے پناہ صلاحیت ہے اور اس کا اظہار مختلف مواقع پر ہوتا رہتا ہے۔ فلسطینی نوجوانوں میں ایک ابھرتا ہیرو احمد صلاح کے نام سے جانا جاتا ہے۔
جمعہ-27-ستمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے ملک کے 8 گروپوں کی طرف سے پیش کردہ مصالحتی فارمولہ منظور کیا ہے۔ حماس کی طرف سے قومی مصالحتی مساعی کے خیرمقدم کوسراہا گیا۔ حماس سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی طرف سے مکمل اور غیر مشروط منظوری کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ آٹھ دھڑوں کی طرف سے پیش کردہ مصالحتی اور مفاہمتی تجاویز کو قنول کیا گیا ہے۔ دیگر جماعتوں اورحماس کو اب تحریک فتح کی طرف سے جواب کا انتظار ہے۔
جمعرات-26-ستمبر-2019
قابض صہیونی حکام اور فلسطینی اتھارٹی نے فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کی باریاں مقرر کر رکھی ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کی قید سے رہائی پانے والے فلسطینی نوجوانواں کو قابض صہیونی فوج اور اسرائیلی زندانوں سے رہا ہونے والوں کو رام اللہ اتھارٹی کی ماتحت عباس ملیشیا حراست میں لے لیتی ہے۔
بدھ-25-ستمبر-2019
فلسطین میں ویسے تو کئی فلسطینی خاندان ایسے ہیں جو شہد کی تیاری کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ انہی میں ایک معمر فلسطینی الحاج عبدالفتاح علی ابو حسنہ ہیں جن کی عمر 96 سال ہوچکی ہے۔
منگل-24-ستمبر-2019
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مغرب میں کئی سال پہلے مشہورزمانہ قتل عام ، جس میں تین ہزارسے زیادہ فلسطینی گزینوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا۔ پورے کیمپ کو ذبحہ خانہ میں تبدیل کردیا گیا۔
پیر-23-ستمبر-2019
جمہوریہ سلووینیا کے نوو میسٹو میں نامی ایک دوا ساز کار خانہ کی طرف سے 18 سالہ ایمان محسن حسین کو کیمسٹری کے میدان میں سالانہ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ اس نے سائنسی میدان میں مزید خدمات انجام دیتے ہوئے صابن اور امراض جلد پر تحقیق کے اعزاز میں اسے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
اتوار-22-ستمبر-2019
سنہ 2014ء میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست نے وحشیانہ جنگ مسلط کی جو 52 دن تک جاری رہی۔ اس جنگ کے موقع پر جنرل 'بینی گینٹز' قابض صہیونی ریاست کا آرمی چیف تھا۔ اس نے اس موقع پر دو ہزار سے زاید فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ فلسطینیوں کو پتھر کے دور میں دھکیلنے پرفخر محسوس کرتے ہیں۔ ان کی ماتحت آرمی نے غزہ میں اینٹ سے اینٹ بجا کر ہزاروں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کرکے ہمارے راستے کی بہت سی رکاوٹوں کو دور کیا ہے۔
ہفتہ-21-ستمبر-2019
اسرائیل میں 17 ستمبر کو ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جماعت 'لیکوڈ' اور ان کے حریف 'بینی گینٹز' کی 'بلیو وائٹ' پارٹی کی تقریبا ایک جیسے نتائج حاصل کیے ہیں مگر بلیو وائٹ پارٹی کو نیتن یاھو کی جماعت پر تین سیٹوں کی سبقت حاصل ہے۔ نیتن یاھو نے شکست کا اعتراف کیا ہے۔
جمعہ-20-ستمبر-2019
معاصر جنگی تاریخ میں جنگی طیاروں میں ایک نیا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ یہ ڈرون ٹیکنالوجی ہے جو بغیر پائلٹ کے ہوائی جہازوں کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کرنے میں استعمال کی جاتی ہے۔
جمعرات-19-ستمبر-2019
قابض صہیونی ریاست نے حال ہی میں ایک نیا قانون تیار کرنا شروع کیا ہے جس کے تحت فلسطین میں بسائے گئے یہودی آباد کاروں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں زمینوں کی خریداری اور مالکانہ حقوق کے حصول کی اجازت دی جائے گی۔