
کیا اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی کرونا وائرس سے محفوظ ہیں؟
ہفتہ-14-مارچ-2020
اسرائیل کی دو درجن کے قریب جیلوں میں اس وقت سات ہزار کے لگ بھگ فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ صہیونی زندانوں میں قید فلسطینیوں سے ناروا سلوک کوئی نئی بات نہیں مگر حال ہی میں پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والے کرونا وائرس کے پھیلنےکے بعد اسرائیلی عقوبت خانوں میں فلسطینی قیدیوں کی زندگی کو نئے خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔