یکشنبه 17/نوامبر/2024

رپورٹس

کرونا سےفلسطینی تارکین وطن فٹ پاتھوں پر، حکومت تماشائی بن گئی

فلسطینی اس وقت دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ کرونا کی وبا نے دنیا کی دوسری اقوام کی طرف فلسطینیوں کو بھی اندرون اور بیرون ملک گھیرے میں لے رکھا ہے۔

دہشت گرد صہیونی فوج نے یعبد قصبے پر قیامت ڈھا دی

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے شمال میں جینن شہر کے جنوب مغرب میں واقع یعبد کی 30،000 آبادی کو اپنی سرکاری دہشت گردی کا نشان بتاتے ہوئے انہیں یرغمال بنا لیا ہے۔ یعبد کی تیس ہزار نفوس پرمشتمل آبادی کو اسرائیلی فوج نے اس لیے اجتماعی سزا دینے کا ظالمانہ سلسلہ شروع کیا ہے جب دو روز پیشتر مشتعل فلسطینی شہریوں نے سنگ باری کرکے ایک اسرائیلی فوجی جھنم واصل کردیا تھا۔

الخلیل میں یہودی کالونی کے منصوبے کے در پردہ اسرائیلی عزائم

گذشتہ کچھ دنوں سے اسرائیلی حکومت اور انتہا پسند یہودی مذہبی گروپ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یک نئی یہودی کالونی کے منصوبےکے لیے پروپیگنڈہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

غرب اردن کا الحاق صہیونی نسل پرستی کی تفصیلی کہانی

اسرائیلی کنیسٹ کے انتخابات کے تیسرے دور کے اختتام اور مارچ میں ان کے نتائج سامنے آنے کے بعد صہیونی سیاسی جماعتوں کی نظریں نئی حکومت پرمرکوز ہوگئیں۔ حکومت سازی کی اس جدو جہد میں صہیونی انتہا پسند سیاست دانوں نے فلسطینی اراضی پرقبضے میں توسیع اور فلسطینیوں کے خلاف منظم نسل پرستی کو ایک ایندھن کے طورپر استعمال کیا۔

فلسطینی قوم اپنے ایک بے لوث خادم اور مخلص رہ نما سے محروم

فلسطینی قوم ایک مخلص، دیانت دار اور بے لوث فلاحی، سیاسی اور سماجی کارکن سے محروم ہوگئی۔

کیا اسرائیل کرونا کی وباکو قبلہ اول پرتسلط جمانے کیلئےاستعمال کررہا ہے

جیسے ہی فلسطین میں کرونا کی وبا کا بحران شروع ہوا ، اسرائیل اور انتہا پسند یہودی تنظیموں نے اس وبائی بیماری کو استعمال کرنے اور مسجد اقصی کے مقام اور مقدس مقام پر کے خلاف مختلف شکلوں اور انداز میں اپنی سازشوں میں سرگرم ہوگئے۔

فلسطینی اسیران کے بنک اکائونٹس کی بندش کھلا معاشی ڈاکہ

اسرائیلی جیل میں قید شمالی مغربی کنارے کے جنین سے تعلق رکھنے والے قیدی کی والدہ یہ سن کر حیرت زدہ رہ گئیں کہ ان کےبیٹے کے قاہرہ عمان بینک میں بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم کے بارے میں پوچھا تو اسے بتایا گیا کہ اس میں کوئی رقم موجود نہیں ہے۔ اس واقعے نے بنک ملازمین اور خواتن کے درمیان تلخ کلامی پیدا کی اور اسیر کی ماں نے اکائونٹ میں موجود رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔

‘انک آف فائر’ ۔۔۔ فلسطینی ٹی وی ڈرامہ سیریزکی کیا خاص بات ہے؟

ماہ صیام کے موقع پر عرب ممالک کے ٹی وی چینلوں پر کئی متنازع ٹی وی ڈرامے نشر ہو رہے ہیں مگر فلسطین میں نشر ہونے والا ڈرامہ سیریز'ان آف فائر' نے فلسطینی قوم میں غیرمعمولی پذیرائی حاصل کی ہے۔ یہ ڈرامہ سیریز الاقصیٰ ٹی وی چینل کی جانب سے تیار کیا گیا ہے اور اس کی تیاری میں بہت کم وقت صرف ہوا ہے۔

عالمی ‘یوم صحافت’ اور فلسطینی صحافیوں کی مشکلات

تین مئی کو ہرسال پوری دنیا میں صحافیوں اور صحافت کا عالم دن منایا جاتا ہے۔ رواں سال یہ دن ماضی کی طرح ایک ایسے وقت آیا ہے جب فلسطینی صحافیوں کو اسرائیلی ریاست کے منظم انتقام کا مسلسل سامنا ہے۔

مزاحیہ فلسطینی فن کار نے بچوں کے دل موہ لیے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک پستہ قد شہری نے اپنی فن کاری کے ذریعے وہ شہرت کمائی کہ اس کے چرچے سات سمندر پار بھی ہورہے ہیں۔