
جیل کینٹین اسرائیل کا قیدیوں کو سزا دینے کا ایک نیا ہتھکنڈہ
ہفتہ-26-ستمبر-2020
اسرائیلی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں پرمظالم ڈھانے کے لیے دو درجن سے زاید عقوبت خانے قائم کیے گئے ہیں جن میں ہزاروں فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ آئے روز فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد ان جیلوں میں ڈالی جاتی ہے جہاں ان پر ظلم وبربریت اور تشدد کے پہاڑے توڑے جاتے ہیں۔ صہیونی زندانوں میں قید فلسطینیوں پرمظالم کی مختلف شکلیں آئے روز سامنے آتی رہتی ہیں۔