
فلسطین میں انتخابات، کیا بے اتفاقی کا بھوت چھ ماہ میں غائب ہوسکے گا؟
بدھ-6-جنوری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے درمیان حالیہ ایام میں ہونے والی خط کتابت کے بعد حماس اور فلسطینی حکومت نے قوم کو چھ ماہ کے اندر اندر نیشنل کونسل، صدارتی اور پارلیمانی انتخابات یکے بعد دیگرے کرانے کا مژدہ سنایا ہے۔