شنبه 16/نوامبر/2024

رپورٹس

اسرائیل سنہ 2012ء کے جنگی جرائم کی تحقیقات نہیں کرےگا؟

نومبر 2012ء کو صہیونی ریاست نے غزہ کی پٹی پر ایک بار پھر جنگ مسلط کی جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں کی اکثریت خواتین اور بچوں پر مشتمل تھی۔ اسرائیلی ریاست نے اس جنگ کے موقع پر جنگی جرائم کے ارتکاب کے بعد ان کی نشانات مٹانے میں بھی کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔

کرونا کے باعث غربت کا شکار فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ

لبنان میں 17 اکتوبر 2019ء کو ایک ایسے وقت میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے بیروت سرکار پہلے بدامنی کے ساتھ ساتھ معاشی بحران کا شکار ہو گئے۔ رواں 2020ء میں مارچ میں لبنان میں کرونا کی وبا کا آغاز ہوا اور ملک میں بڑے پیمانے پر وبا پھیل گئی۔

فلسطینی بچے کو اس کی سالگرہ پر موت کا تحفہ دینے والے صہیونی مجرم

گذشتہ جمعرات کو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک 13 سالہ فلسطینی بچے علی ایمن ابو علیا کو ایک احتجاجی ریلی کے دوران گولیاں مار کر شہید کیا تو اس پر پوری دنیا میں ‌شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ ایک نہتے اور بے گناہ بچے کو جس بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ قتل کیا گیا اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے بھی کلیجہ منہ کو آتا ہے۔

کیا اسرائیل نے ریڈ زون میں صہیونیوں کے غول چھوڑ دیے؟

اسرائیلی ریاست فلسطینی شہروں میں یہودی بستیوں کی تعمیر و توسیع کا سلسلہ نہ صرف جاری رکھے ہوئے بلکہ آئے روز فلسطین کے مزید علاقوں میں یہودی کالونیاں‌تعمیر کرکے قبضے اور توسیع پسندی کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے۔

غزہ میں سٹرابری کے کاشتکاروں کی زندگی کا ایک دن

غزہ میں اسٹرابیری کی کٹائی کا موسم خوبصورتی اور امید کا وقت ہے خاندان اور دوست احباب اکٹھے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ ایسا کرنے کے عمل میں وہ ایک دلکش نظارے کے مناظر کا حصہ بن جاتے ہیں جہاں غزہ بہت ساری تکلیفوں کے باوجود اب بھی کچھ خوبصورت تخلیق کرنے اور اسے باقی دنیا کے ساتھ بانٹنے کے قابل ہے۔

موسم سرما شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ایک عذاب کی آمد

شام میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی جنگ سے تباہ حال فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فلسطینی پناہ گزین سردی کی آمد کو اپنے لیے ایک 'عذاب' سے تعبیر کرتے ہیں کیونکہ سردی سے بچنے کے لیے ان کے پاس نہ تو ایندھن ہوتا ہے، نہ گرم کپڑے اور نہ ہی بجلی اور گیس کی سہولت میسر ہے کہ وہ جان لیوا بن جانے والی سردی کا مقابلہ کرسکیں

‘القدس وھیل’ بیت المقدس کو یہودیانے کا خطرناک اسرائیلی منصوبہ

قابض اسرائیلی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے اور تاریخی اسلامی شہر کی عرب اوراسلامی یادگاروں کو مٹاتے ہوئے شہر پر یہودیت کا رنگ چڑھانے کے لیے ان گنت منصوبے شروع کر رکھے ہیں۔ ان منصوبوں کا ایک طرف جہاں القدس کو یہودیانا ہے اور دوسری طرف قضیہ فلسطین کے منصفانہ اور دیر پا حل کی کوششوں کو تباہ کرنا ہے۔

نیتن یاھو کی بدعنوانی نے جرمن آبدوزیں بھی ڈبو دیں

قابض صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا چہرہ مزید تاریک اور بھیانک ہوتا جارہا ہے کیونکہ جرمن سب میرین ڈیل کی کیس میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں جس میں ان پر الزام ہے کہ وہ اسے خریدنے کے عمل میں رشوت وصولی کے مرتکب ہوئے ہیں۔

صرف زبانی یکجہتی نہیں فلسطینیوں کو ان کے حقوق فراہم کیے جائیں

ہرسال کی طرح امسال بھی 29 نومبر کو فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن سوشل میڈیا اور مرکزی دھارے کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے ابلاغی اداروں، انسانی حقوق کی تنظیموں، بعض حکمرانوں اور انسانی حقوق کے علم برداروں، بین الاقوامی قوانین کے ماہرین اور سیاسی و سماجی رہ نمائوں کی طرف سے زبانی کلامی فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

ایک درجن زبانوں ‌میں سوشل میڈیا پر ‘نصرت فلسطین’ کی عالم گیر مہم

کل اتوار 29 نومبر 2020ء کو فلسطین سے یکجہتی کا عالمی دن منایا گیا۔ اس روز سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر 'نصرت فلسطین' مہم چلائی گئی۔