
یہودی ریاست کے درپردہ فلسطینی عوام کو بے گھر کرنے کی سازش
جمعہ-30-نومبر-2007
یہودیوں کی جانب سے اسرائیل کو بطور ’’یہودی ریاست‘‘ تسلیم کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے- دوسری جانب 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں مقیم فلسطینیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے-