
مجاہدین نے 6 برسوں میں چار ہزار راکٹ حملے کیے
بدھ-20-فروری-2008
اسرائیلی محکمہ دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے گزشتہ چھ برسوں کے دوران اسرائیل پر چارہزار سے زائد راکٹ حملے کیے-
بدھ-20-فروری-2008
اسرائیلی محکمہ دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے گزشتہ چھ برسوں کے دوران اسرائیل پر چارہزار سے زائد راکٹ حملے کیے-
جمعرات-7-فروری-2008
اسرائیلی جیل میں قید تنہائی کاٹنے والے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر حسن سلامہ نے کہاہے کہ جیل انتظامیہ اس کے حوصلوں کو پست کرنے میں ناکام ہوگی -
اتوار-3-فروری-2008
اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک ماہ میں 20 بچوں اور 10 خواتین سمیت 96 فلسطین شہید کردیئے-
جمعرات-31-جنوری-2008
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہاہے کہ 2006ء میں لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جنگ کی تحقیقات کرنے والے اسرائیلی کمیشن وینو گراڈ کی رپوٹ سامنے آنے سے اسرائیل کی کمزوری اور ناکامی ظاہر ہوگئی ہے-
پیر-28-جنوری-2008
اسرائیل کے سیاسی حلقوں میں امریکی ’’وینوگراڈ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے حوالے سے مختلف باتیں کی جارہی ہیں اسرائیل اور لبنان میں 2006ء میں ہونے والی جنگ کے تناظر اور جنگ کے حقائق منظر عام پر لانے والی ’’وینوگراڈ رپورٹ‘‘کے منظر عام پر آنے کاو قت جوں جوں قریب آتاجا رہا ہے -
ہفتہ-26-جنوری-2008
غزہ کے خلاف اسرائیلی ناکہ بندی پر احتجاج اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مراکش کے مختلف شہروں میں روزانہ جلوس نکالے جارہے ہیں-
منگل-22-جنوری-2008
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے میزائل حملے روکنے میں ناکامی پر فوج کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے -
پیر-21-جنوری-2008
مقبوضہ بیت المقدس کے وسط میں جبل مکبر کے علاقے کو شہر مقدس کے ’’صرف یہودیوں کے لئے ‘‘ علاقے کی حیثیت حاصل ہوتی جا رہی ہے -
اتوار-13-جنوری-2008
امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے دورہ مشرق وسطی کے دوران اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے رام اللہ میں ملاقات کی-
جمعرات-10-جنوری-2008
عرب ممالک کے ادارہ برائے تعلیم و ثقافت ’’الیسکو‘‘ نے عرب ممالک میں تعلیم عام کرنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود بڑھتی ہوئی ناخواندگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-