
تاریکی میں ڈوبے ہوئے فلسطینی
ہفتہ-12-اپریل-2008
20 جنوری2008 ء محاصرے کی ہلاکت خیزیوں کے عروج کادن تھا- غزہ کی 15 لاکھ آبادی بجلی کے حصول کے لئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور مصر سے آنے والی سپلائی کے رحم و کرم پر تھی- 5 فیصد بجلی جنریٹروں کے ذریعے غزہ ہی سے فراہم ہوجاتی تھی-