جمعه 15/نوامبر/2024

رپورٹس

قید و بند کی صعوبتیں بھی آزادی کے عزم کو توڑ نہ سکیں

اسرائیلی جیل میں قید تنہائی کاٹنے والے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر حسن سلامہ نے کہاہے کہ جیل انتظامیہ اس کے حوصلوں کو پست کرنے میں ناکام ہوگی -

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، ایک ماہ میں 96 فلسطینی شہید

اسرائیل نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک ماہ میں 20 بچوں اور 10 خواتین سمیت 96 فلسطین شہید کردیئے-

تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ سے مزاحمتی گروپوں کو حوصلہ اورطاقت ملی ہے

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہاہے کہ 2006ء میں لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جنگ کی تحقیقات کرنے والے اسرائیلی کمیشن وینو گراڈ کی رپوٹ سامنے آنے سے اسرائیل کی کمزوری اور ناکامی ظاہر ہوگئی ہے-

وینوگراڈ رپورٹ اولمرٹ حکومت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے

اسرائیل کے سیاسی حلقوں میں امریکی ’’وینوگراڈ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے حوالے سے مختلف باتیں کی جارہی ہیں اسرائیل اور لبنان میں 2006ء میں ہونے والی جنگ کے تناظر اور جنگ کے حقائق منظر عام پر لانے والی ’’وینوگراڈ رپورٹ‘‘کے منظر عام پر آنے کاو قت جوں جوں قریب آتاجا رہا ہے -

غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف مراکش کے عوام اور ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج

غزہ کے خلاف اسرائیلی ناکہ بندی پر احتجاج اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مراکش کے مختلف شہروں میں روزانہ جلوس نکالے جارہے ہیں-

میزائل حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کو کڑی تنقید کا سامنا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے میزائل حملے روکنے میں ناکامی پر فوج کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے -

القدس میں مہنگی یہودی بستی کی تعمیر

مقبوضہ بیت المقدس کے وسط میں جبل مکبر کے علاقے کو شہر مقدس کے ’’صرف یہودیوں کے لئے ‘‘ علاقے کی حیثیت حاصل ہوتی جا رہی ہے -

بش کا دورہ فلسطین: سیکورٹی کے فرائض امریکی و اسرائیلی کمانڈوز نے انجام دیئے

امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے دورہ مشرق وسطی کے دوران اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس سے رام اللہ میں ملاقات کی-

عرب ممالک میں ایک سو ملین لوگ ناخواندہ ہیں: رپورٹ

عرب ممالک کے ادارہ برائے تعلیم و ثقافت ’’الیسکو‘‘ نے عرب ممالک میں تعلیم عام کرنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود بڑھتی ہوئی ناخواندگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-

7 لاکھ یہودی اسرائیل سے فرار

گزشتہ سال 2007ء میں اسرائیل منتقل ہونے والے یہودیوں کے تناسب میں 6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے -