جمعه 15/نوامبر/2024

رپورٹس

فلسطینی اتھارٹی نے خانہ جنگی کا ارتکاب کر کے قوم دشمنی کا ثبوت دیا

فلسطینی عوام کی بھاری اکثریت نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی جنگ کو قوم سے غداری قرار دیا ہے-

اسرائیلی جارحیت 8 دنوں میں 66 بچوں کا قتل

غزہ میں اسلامی تحریک (مزاحمت) حماس کی حکومت کی وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ غزہ پر گزشتہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 132 تک پہنچ چکی ہے-

حماس کے خلاف بھاری لاگت کا امریکی منصوبہ بے نقاب

امریکی ماہنامے وینیٹی فئیر میں چھپنے والے ایک مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بش انتظامیہ نے سن دو ہزار چھ کے انتخابات کے بعد منتخب ہونے والی فلسطینی جماعت حماس کی حکومت ہٹانے کی کوشش کی تھی۔

خواتین کا عالمی دن اور فلسطینی اسیرات

گزشتہ روز خواتین کا عالمی دن منایا گیا جبکہ قابض اسرائیلی افواج فلسطینی خواتین پر قیامت ڈھائے ہوئے ہے- غزہ پر حملوں میں خواتین کو شہید کیا گیا-

قسام بریگیڈ کے معرکے

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے عسکری ونگ نے گزشتہ ہفتے کی جہادی کارروائیوں کی تفصیل جاری کی ہے جس کے مطابق ایک ہفتے میں اسرائیلی ٹھکانوں پر 700میزائل داغے گئے -

فلسطین میں خانہ جنگی کا خطرناک امریکی منصوبہ طشت ازبام

امریکی اخبار ’’وینٹی فیئر‘‘ نے بش انتظامیہ کے فلسطین میں خانہ جنگی کے ایک خطرناک منصوبے کا انکشاف کیا ہے-

اسرائیل ناکام ریاست بن گیا

اسرائیل کی دگرگوں داخلی صورتحال یہودی آباد کاروں کو اسرائیل چھوڑنے پر مجبور کررہی ہے- اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سال 2007ء میں غیر ملکی یہودی آباد کاروں کے اسرائیل میں آمد کا رجحان بہت کم رہا-

مجد البرغوثی پر حماس کو بدنام کرنے کے لئے دباؤ ڈالا گیا

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی رہنما عزت الرشق نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی سیکورٹی فورسر نے الشیخ مجد البرغوثی شہید پر حماس کے خلاف بیان دینے اور جھوٹی کہانیاں بنانے کے لئے دباؤ ڈالاتھا-

حزب اللہ کے مرکزی رہنماء عماد فائزمغنیہ کی حیات و خدمات

عماد مغنیہ 7 دسمبر1962 ء کو جنوبی لبنان کے گاؤں صور میں پیدا ہوئے- ان کی والدہ سول سوسائٹی کی ایک سر گرم خاتون تھیں، یہی وجہ ہے کہ شروع ہی سے عماد کی زندگی والدہ کی اچھی تربیت کے اثرات مرتب ہوتے گئے-

مجاہدین نے 6 برسوں میں چار ہزار راکٹ حملے کیے

اسرائیلی محکمہ دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے گزشتہ چھ برسوں کے دوران اسرائیل پر چارہزار سے زائد راکٹ حملے کیے-