
اسرائیلی عقوبت خانوں میں فلسطینی اسیرات سے اہانت آمیز سلوک کی لرزہ خیز داستان
جمعرات-9-اکتوبر-2008
اسیران اسٹڈیز سنیٹر فلسطین نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی حالت زار پیش کو منظر عام پر لاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مسلمان قیدی خواتین کو حراست سے رہائی تک مختلف نوعیت کی بیسیوں اذیت ناک سزاؤوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔