
بیت المقدس کی بطور عرب ثقافتی دارالحکومت تاج پوشی
پیر-3-نومبر-2008
بیت المقدس کو سال 2009ء کے لیے عرب ثقافتی دارالحکومت قرا ردیئے جانے کے بعد تقریبات کی تیاری کا آغاز کردیا گیاہے -
پیر-3-نومبر-2008
بیت المقدس کو سال 2009ء کے لیے عرب ثقافتی دارالحکومت قرا ردیئے جانے کے بعد تقریبات کی تیاری کا آغاز کردیا گیاہے -
ہفتہ-1-نومبر-2008
Peace Now نامی ایک اسرائیلی این جی او نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ اکتوبر میں جب صدر جارج بش نے اناپولس میں امن مذاکرات کانفرنس منعقد کی تھی اس وقت سے مشرقی یروشلم میں جو تعمیراتی ٹینڈرز جاری ہوئے وہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد زیادہ ہیں-
پیر-27-اکتوبر-2008
اسلامی تحریک مزحمت (حماس) کے ساتھ معاہدہ جنگ بندی کے بعد اب اسرائیل کو یہ فکر کھائے جارہی ہے وہ حماس کے زیر اتنظام عسکری ونگ القسام بریگیڈ کو ما بعد جنگ بندی حملوں کی تیاریوں سے کیسے روکے
اتوار-26-اکتوبر-2008
امریکیوں کے جنگی جنون کا ایک اظہار اسرائیل بھی ہے- اس کا قیام درحقیقت ان انتہاء پسند عیسائیوں کی کوششوں سے عمل میں آیا جو مخصوص نظریات پر یقین رکھتے ہیں-
ہفتہ-25-اکتوبر-2008
مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی وزارت اوقاف نے کرپشن کے متعد واقعات کا انکشاف کیا ہے جس میں وزارت اوقاف کے ملازمین ملوث ہیں جن میں سے متعد افراد زیر تفتیش لایا جاچکا ہے-
بدھ-22-اکتوبر-2008
انتہاء پسند یہودیوں کی جانب سے بیت المقدس میں اسلامی مقدسات کے تقدس کو پامال کرنے کی کارروائیاں عروج پر ہیں- یہودی جماعتوں نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ارکان سینکڑوں مرتبہ اسرائیلی افواج کی نگرانی میں مسجد اقصی میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں-
اتوار-19-اکتوبر-2008
مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی سیکورٹی فورسز کے کمانڈر دیاب علی کے وہ بیانات جس میں فلسطینی عوام کی جدوجہد کا مذاق اڑایا گیا
منگل-14-اکتوبر-2008
قابض یہودیوں کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے، قبلہ اول کو شہید کرنے کے لیے اس کی بنیادیں کھوکھلی کرنے اور القدس کے اصلی باشندوں کو ملک بدر کرنے کی سازشیں خطرناک حدود میں داخل ہوچکی ہیں-
اتوار-12-اکتوبر-2008
انسانی حقوق کی رپورٹ کے مطابق تحریک انتفاضہ کے دوران 4845 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں-
ہفتہ-11-اکتوبر-2008
یلائیڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ یروشلم (اے آر آئی جے) کی تیار کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1996ء اور 2007ء کے دوران مغربی کنارے میں یہودی آبادکاریوں میں پچاسی فیصد اضافہ ہوا ہے-