پنج شنبه 01/می/2025

رپورٹس

’غزہ میں انسانیت سسک رہی ہے‘

’غزہ کے لوگ ہر چیز کے لیے گھنٹوں قطار میں کھڑے رہتے ہیں اور وہ بھی اگر ان کے لیے کوئی چیز موجود ہو‘۔ یہ تھے غزہ میں ایک انتالیس سالہ امدادی کارکن بسام ناصر کے الفاظ۔

اسرائیل نے فلسطینی بچوں کے خلاف ’’اعلان جنگ ‘‘ کررکھا ہے

محاصرہ مخالف عوامی مزاحمتی کمیٹی کے چیئرمین ، قانون ساز کونسل کے رکن جمال الخضری نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے ایک سوفلسطینی بچے جاں بحق ہوچکے ہیں اور عالمی برادری خصوصاً عرب ممالک نے اس پر خاموشی اختیار کررکھی ہے-

نہ شفاء نہ موت

نہ شفاء نہ موت یہ وہ رویہ ہے جو اسرائیلی جیل انتظامیہ نے مریض اسیران کے ساتھ اپنا رکھا ہے- مریضوں کے علاج معالجے میں اس قدر لاپرواہی برتی جاتی ہے کہ نہ وہ شفاء پاسکیں نہ ہو مر سکیں-

یہودی آباد کاری اور زمینیں الاٹ کرنے کے خفیہ منصوبے طشت از بام

اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خفیہ منصوبوں کا انکشاف ہواہے-کثیر الاشاعتی عبرانی اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے انکشاف کیا ہے اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے حالیہ چند ماہ میں مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے کئی خفیہ منصوبوں کی منظوری دی-

بانجھ فلسطینی خاتون کے ہاں بیک وقت 05 بچوں کی پیدائش

غزۃ کی رہائشی ایک فلسطینی خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی ولادت سے خاندان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ خاتون کے بارے میں ڈاکٹروں کی رائے تھی کہ وہ بانجھ پن کے مرض میں مبتلا تھیں۔

’غزہ میں خوراک کے بحران کا خدشہ‘

اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کو’شرمناک اور ناقابلِ قبول‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے علاقے میں خوراک لے جانے کی اجازت نہ دی تو اقوام متحدہ کے خوراک کے تقسیم کے مراکز میں دو روز کے اندر کھانے پینے کی تمام اشیاء ختم ہو جائیں گی۔

’’اسرائیلی مظالم نے مجھے فدائی حملہ آور بنا دیا‘‘

باوجود اس کے کہ غزہ کی پٹی کے کنارے سیز فائر قائم تھا اور اس کی وجہ سے حالات معمول پر تھے لیکن ملنے والی اطلاعات کے مطابق بعض متحارب عناصر یہاں کے حالات خراب کرنے اور تشدد کو ہوا دینے کے لیے کوشاں تھے-

اسیر فلسطینی بچوں کی حالت زار

بین الاقوامی برادری میں بچوں کو بے پناہ اہمیت حاصل ہے- وہ کسی بھی قوم کی بنیاد اور مستقبل ہوتے ہیں-

تہران میں ریکارڈ ساز میڈیا نمائش

یران کے دارالحکومت تہران میں تاریخی میڈیا نمائش گزشتہ جمعرات کو ختم ہوگئی جودس دن تک جاری رہی- اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی نمائش میں شرکت بہت فعال تھی-

ایک ماہ میں 365 فلسطینی شہریوں کا اغواء

قابض اسرائیلی افواج نے اکتوبر میں مغربی کنارے کے مختلف شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں دراندازیوں کی چار سو ستر کارروائیاں کیں