چهارشنبه 07/می/2025

رپورٹس

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں 1417شہری شہید ہوئے

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے’’مرکز برائے انسانی حقوق‘‘ کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی حملے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلی رپورٹ جاری کی گئی ہے-

یو این رپورٹ میں حقوق کی خلاف ورزیوں کا صرف ایک حصہ شامل ہے

مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قانون ساز کونسل کے اراکین نے کہا ہے

اسرائیل پرعالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جا سکتا ہے

اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق رچرڈ فالک غزہ میں اسرائیلی کی ننگی جارحیت کو سنگین ترین جنگی جرم قراردیا ہے-رچرڈ فالک نے غزہ میں جنگ کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مبنی چھبیس صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ تیار کی ہے-

ایک ہفتے میں اسرائیلی افواج کی 39 دراندازیاں

قابض اسرائیلی افواج نے گزشتہ ہفتے مغربی کنارے میں دراندازی کی 39 کارروائیاں کیں- ان کارروائیوں کے دوران بیس فلسطینیوں کو زخمی کیا گیا جن میں 9 بچے بھی شامل ہیں-

قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات میں ناکام کیوں ہوئے

اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے بارے معاہدے میں ناکامی کے حوالے سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے جس میں حقائق سے پردہ اٹھایا گیا ہے اور اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے الزام کو مسترد کیا گیا ہے-

غزہ پر اسرائیلی حملے میں 1434 شہری شہید ہوئے

فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے ’’مرکز برائے انسانی حقوق ‘‘ کے مطابق غزہ کی پٹی میں بائیس روز تک جاری رہنے والی دہشت گردی میں کل 1434شہری شہید ہوئے-

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدی ناگفتہ بہ حالات کا شکار ہیں

فلسطینی مرکز برائے اسیران کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدی ناگفتہ بہ حالات کا سامنا کررہے ہیں ان میں سے کئی قیدی ایسے ہیں کہ جنہوں نے دودوبرس سے اپنے اہل خانہ سے ملاقات نہیں کی ہے-

سلام فیاض کے مستعفی ہونے کا مقصد آئینی حکومت کو پریشانی میں ڈالنا

فلسطین کے حالات پر نظر رکھنے والے سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم سلام فیاض کے استعفے کا مقصد غزہ میں فلسطین کی آئینی حکومت کو پریشانی میں ڈالنا ہے-

سابق اسرائیلی صدر پر مقدمہ چلے گا

اسرائیل کی وزارت انصاف کے مطابق اسرائیل کے سابق صدر موشے کستاف کے خلاف ایک خاتون ملازمہ کی عصمت دری کاالزام عائد کیاجائے گا ،وزارت کا کہنا ہے کہ اس عورت نے جو الزام عائد کیا گیا ہے اس کے شواہد موجود ہیں -

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں جاری

انسانی حقوق کے فلسطینی مرکز نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں کہاہے کہ قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مغربی کنارے کے کئی شہروں اور مہاجر کیمپوں میں چونتیس بار دخل اندازی کی،