
اسرائیل، ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کو تیار ہے
اتوار-19-اپریل-2009
ایک برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی فوج حکم ملنے پر ایران کی ایٹمی تنصیات پر حملے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ یہ خبر ایران میں آرمڈ ڈے کے موقع پر برطانوی اخبار "دی ٹائمز" میں ہفتے کے روز شائع ہوئی۔