جمعه 09/می/2025

رپورٹس

ترقیاتی کاموں کی آڑ میں سلام فیاض کی انتخابی مہم

مغربی کنارے میں سلام فیاض کی غیر آئینی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے مختلف علاقوں میں دوروں میں تیزی آ ئی ہے۔

غزہ میں طبی سہولیات کی ناگفتہ بہ صورتحال

کینسر کے مرض میں مبتلا شجاعیہ کا رہائشی 66 سالہ اسماعیل احمد غزہ کے ہسپتال الشفاء میں زیرعلاج ہے- اس کو لگائی گئی چھوٹے پیشاب کی نالی کا اخراج کوڑے دان میں ہوتا ہے کیونکہ ہسپتال میں طبی سہولیات دستیاب نہیں-

عوامی دباو پر ایمنسٹی نے اسرائیلی کنسرٹ سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تل ابیب میں ہونے والے میوزیکل شو سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کا ’’لیونارڈ کوین کنسرٹ‘‘ سے حاصل ہونے والی مدنی سے کوئی واسطہ نہیں-

فتح کی مرکزی کمیٹی کے انتخابات ،دھاندلی کے الزامات

مرکز ی کمیٹی کے انتخابات پر فتح کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات اور الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے- انتخابات کے نتائج آنے سے قبل ہی متعدد رہنماؤں نے الزامات عائد کرنے شروع کردیئے تھے -

اسلامی اور عیسائی مقدسات کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں

’’عالمی اتحاد برائے انسانی حقوق‘‘ نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں یکم اگست 2008 ء تا یکم اگست 2009ء کے دوران اسلامی اور عیسائی مقدسات کے خلاف ہونے والی اسرائیلی خلاف ورزیوں کا ذکر کیا گیا ہے-

منیران ہیومن رائٹس سنٹر کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی حالت زار پر رپورٹ

منیران مرکز برائے حقوق انسانی نے اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں سے ہونے والا ناروا سلوک سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ہولناک انکشافات کئے گئے ہیں- یہ رپورٹ مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ روز کی گئی پریس کانفرنس کے دوران جاری کی گئی-

فرض کریں آپ فلسطینی شہری ہیں !

ہرے بھرے درختوں سے لدے پہاڑ‘ ایک علاقے سے دوسرے علاقے آزادانہ نقل و حرکت کرتے لوگ‘ اپنے گھروں کے صحن میں بے خوفی سے کھیلتے اور لطف اندوز ہوتے بچے صیہونیوں کے قابض ہونے اور چیک پوسٹوں میں گھر جانے والے موجودہ فلسطین کا اپنے آباواجداد کے دور سے تقابل کریں تو ماضی کی باتیں اک خواب محسوس ہوتی ہیں-

اسرائیلی حکومت کا جنگی جرائم چھپانے کیلئے این جی اوز کیخلاف کریک ڈاؤن

اسرائیل نے موسم سرما کے دوران غزہ میں کی گئی فوجی کارروائی میں جنسنگین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا انہیں چھپانے کیلئے صیہونی حکومت نےانسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے مقامی و غیرملکی اداروں کے خلاف ایکخصوصی مہم شروع کررکھی ہے-

اسرائیلی فوجی کے فلسطینی بچوں سے وحشانہ سلوک کا انکشاف

اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی بچوں کو بطور ڈھال استعمال کئے جانے کی خبریں منظرعام پر آنے کے بعد ایک سرائیلی فوجی کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ ان فلسطینی بچوں کے ساتھ کس طرح کا سلوک کیا گیا-

مغربی کنارے میں دیوار کی تعمیر سے 1 لاکھ 25 ہزار افراد متاثرین میں شامل

اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ان کو کم و بیش 15 سو ایسی درخواستیں موصول ہوئی ہیں کہ جن میں فلسطینیوں نے اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے میں کھڑی کی گئی دیوار کے ضمن میں اپنی زمینوں کے عوض کمپینسیشن کا مطالبہ کیا ہے-