
تعمیرات روکنے سے قبل 2500 نئے گھر بنانے کا صہیونی منصوبہ
پیر-7-ستمبر-2009
اسرائیل امریکا کی جانب سے نئی تعمیرات کا سلسلہ روکنے کے مطالبے پر عمل درآمد سے قبل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کیلئے سینکڑوں نئے گھر بنانے کا منصوبہ تیار کر رہا ہے
پیر-7-ستمبر-2009
اسرائیل امریکا کی جانب سے نئی تعمیرات کا سلسلہ روکنے کے مطالبے پر عمل درآمد سے قبل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کیلئے سینکڑوں نئے گھر بنانے کا منصوبہ تیار کر رہا ہے
اتوار-6-ستمبر-2009
رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ فلسطینی عوام بالخصوص الخلیل کے شہریوں کے لیے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
جمعرات-3-ستمبر-2009
مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم"مرکز برائے سماجی و اقتصادی حقوق" کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی حکام نے بیت المقدس میں گذشتہ آٹھ ماہ کے دوران 58 مکانات کو مسمار کیا جس کے نتیجے میں 350 افراد بے گھر ہوگئے
منگل-1-ستمبر-2009
تل ابیب میں قائم اسرائیلی اسٹریٹیجک اسٹڈی سینٹر"بیگن۔۔ سادات سینٹر" نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس بیت لحم میں فتح کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد کرانے میں کامیاب ہوگئے ہیں تاہم ان کی یہ کامیابی ان کی صدارت کی بقاکی ضمانت نہیں دے سکتی۔
پیر-31-اگست-2009
اسرائیلی فوج نے فلسطینی کسانوں کے خلاف بد ترین مہم شروع کر رکھی ہے- ان پر گولیاں چلائی جاتیں ہیں تو کبھی ان کی فصلوں کو آگ لگا دی جاتی ہے-
ہفتہ-29-اگست-2009
فلسطینی مرکز برائے حقوق انسانی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 20 اگست سے 26 اگست کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک بچے سمیت 3 فلسطینی شہید جبکہ 10 زخمی ہوئے- 24 اگست کو اسرائیلی فوج نے بیت اللحم میں کام کرتے ہوئے غیرمسلح افراد کو اس لئے گولی مار دی کہ وہ باڑ کے قریب پہنچ گئے تھے-
جمعرات-27-اگست-2009
''اللہ اکبر…'' غزہ کے جنوب میں واقع جنگ زدہ پناہ گزین کیمپ جبالیہ سے اذان کی صدا بلند ہوئی تو چہار اطراف سے نمازی امڈ پڑے لیکن نماز تراویح کی ادائیگی کیلئے وہ اپنے پرسکون نخلستان کی مسجد میں جمع ہونے کے بجائے انہوں نے پلاسٹک کی دیواروں اور کھجور کے پتوں سے بنائی گئی چھت پر مبنی مسجد کا رخ کیا۔
پیر-24-اگست-2009
مغربی کنارے میں غیرآئینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے اسیر ارکان پر وحشیانہ تشدد کے روایتی اور قدیم طریقے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ قیدیوں سے راز معلوم کرنے اور انہیں اسرائیل کے خلاف مزاحمت سے باز رکھنے کے لیے"فلقہ" کے نام سے تشدد کا ایک حربہ استعمال کیا جاتا ہے۔
اتوار-23-اگست-2009
مسجداقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم انٹرنیشنل اقصیٰ فاؤنڈیشن نے مسجد اقصیٰ کی آتش زدگی کے چالیس سال پورے ہونے پر یہودیوں کی جانب سے قبلہ اول کے خلاف سازشوں پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
اتوار-23-اگست-2009
چودہ سو تیس ھجری کے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر جہاں فلسطین بھر بالخصوص مغربی کنارے میں شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے