جمعه 09/می/2025

رپورٹس

اسرائیلی خفیہ ادارے فلسطینی نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنانے میں مصروف

اسرائیلی خفیہ ادارے عباس ملیشیا کی حفاظت میں فلسطینی نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنانے میں مصروف عمل ہیں-

گولڈ سٹون کی رپورٹ پر ووٹنگ محمود عباس کے ایما پر روکی گئی: میڈیا رپورٹس

فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے متنازعہ صدر محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کے ایک نئے سکینڈل کو طشت ازبام کیا ہے، میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی اور محمود عباس اقوام متحدہ کے مندوب گولڈ سٹون کی غزہ جنگ سے متعلق تیار کردہ رپورٹ کے تناظر میں اسرائیل کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے بچانے کے لیے کوشاں ہیں۔

انتفاضہ اقصی کے نو سال

اقوام متحدہ کی انسانی حقو ق کی کمیٹی کے مطابق زندگی انسان کا بنیادی حق ہے لیکن قابض اسرائیلی فوج نے شہریوں سے زندگی کا حق بھی چھین لیا ہے-

بین الاقوامی برادری کو فلسطینی عوام کی مشکلات دور کرنی چاہئیں: اقوام متحدہ

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ریلیف کے ادارے ’’اونروا‘‘ نے واضح کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی حکومت ان سے تعاون کرتی ہے- غزہ میں اونروا کے ڈائریکٹر جان گنگ نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی حکومت غزہ میں اونروا کے کارکنوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے-

امریکا کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے نے اسرائیلی کمپنی سے تعلق توڑ لیا

حقوق انسانی کی تنظیموں اور سرمایہ کاروں کے دباو پر امریکی ایسوسی ایشن برائے انشورنس و سالانہ وظائف اور ریٹائرمنٹ فنڈ (TIAA-CREF) نے اس اسرائیلی کمپنی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے جو مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر یہودی تعمیرات میں ملوث تھی-

محمود عباس کے زیرانتظام رفاہی اداروں پرعوام کا عدم اعتماد کا اظہار

مغربی کنارے میں رفاہی اور عوامی بہبود کے لیے کام کرنے والے اداروں کی اچھی خاصی تعداد موجود ہے، ان این جی اوز کی جانب سے روزانہ نمازوں کے اوقات میں مساجد میں فنڈ ریزنگ کے لیے مہمات چلائی جاتی ہیں۔ بینرز اور اشتہارات شائع کیے اور لوگوں تک پہنچائے جاتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے فلسطینیوں نے اوباما منصوبہ مسترد کردیا

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں رہنمائوں نے مشرق وسطی کے متعلق امریکی صدر براک اوباما کے منصوبے کو مسترد کردیا-

23 روزہ اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید ہونے والوں میں 82.2 شہری تھے

انسانی حقوق کے فلسطینی مرکز نے’’ شہریوں کو ہدف بنایا گیا ‘‘کے عنوان سے رپورٹ جاری کی ہے جس میں رواں سال کے شروع میں غزہ پر ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے متعلق رپورٹ پیش کی گئی ہے -

اسرائیل سے تعلقات۔۔۔۔۔۔ شہداء کے خون سے غداری

اسرائیل سے عرب ممالک کے تعلقات کا موضوع صرف مشرق وسطی ہی نہیں بلکہ امریکا اور یورپ میں بھی بحث کا موضوع ہے-

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل چار بیٹوں کی ماں کی کچھ یادیں کچھ باتیں

ام بکر بلال فلسطین کی ان مایہ ناز خواتین ماؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے پورے خاندان کوقبلہ اول کے وقف کر رکھا ہے۔ عثمان، عمر، معاذ اور عبادہ ام بکر کے چار جواں سال بیٹے ہیں اور چارو گذشتہ کئی برس سےاسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔