
الخلیل میں رواں سال 10 شہید،906 گرفتار، 424 زخمی، 475 دراندازیاں
جمعرات-31-دسمبر-2009
مغربی کنارے کا شہر الخلیل اسرائیلی مظالم کے خاص نشانے پر ہے، رواں سال اس شہر پر صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
جمعرات-31-دسمبر-2009
مغربی کنارے کا شہر الخلیل اسرائیلی مظالم کے خاص نشانے پر ہے، رواں سال اس شہر پر صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
منگل-29-دسمبر-2009
فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے''کلب برائے اسیران'' کی جانب سے جاری ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2009 میں الخلیل صہیونی فوج کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ اس دوران نہ صرف بڑی تعداد میں شہریوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا
جمعرات-24-دسمبر-2009
فلسطینی وزارت امور اسیرن کی جانب سے جاری ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل غزہ کے شہریوں کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مختلف جیلوں میں غزہ سے تعلق رکھنے والے 775 شہری قید ہیں، جن میں 131 پرانے قیدی ہیں جو 15 برس سے جیلوں میں رکھے گئے ہیں۔
منگل-15-دسمبر-2009
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے 250 کارکنان کو گرفتار کیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق متنازعہ فلسطینی صدر محمود عباس (جن کی مدت صدارت ختم ہو چکی ہے) کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز کی حماس کے کارکنوں کے خلاف گرفتاری مہم اپنے عروج پر ہے۔
ہفتہ-12-دسمبر-2009
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے یوم تاسیس قریب آنے سے مختلف فلسطینی عوامی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں، جن میں حماس کے قیام اور اسکی کامیابیوں پر فخر کا اظہار کیا جارہا ہے-
جمعرات-10-دسمبر-2009
دنیا میں جہاں انسانی حقوق کے حوالے سے آگاہی کی سطح پڑھتی جا رہی ہے اور آئے روز نئے نئے ادارے انسانیت کی خدمت اور انسانوں کے تحفظ کے لیے تشکیل پا رہے ہیں
بدھ-9-دسمبر-2009
فلسطین اور دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیمیں مختلف اوقات میں اسرائیل کے 1948ء میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی شہروں میں مقیم فلسطینیوں سے روا رکھنے جانے والے ظالمانہ سلوک کی نقاب کشائی کرتی رہی ہیں
منگل-8-دسمبر-2009
اسرائیلی اٹارنی جنرل کے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی حکومتوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات کی آڑ میں گذشتہ 12 برسوں کے دوران فلسطینیوں کے 450 مکانات مسمار کیے، جس سے ہزاروں افراد رہائش سے محروم ہوئے۔
اتوار-22-نومبر-2009
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی بچوں پر تشدد کیا جاتا ہے- ان کے ساتھ دہشت گردوں ،تخریب کاروں جیسا رویہ اپنایا جاتا ہے- اسرائیلی جیل انتظامیہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے -
ہفتہ-21-نومبر-2009
عیدالاضحی کے مبارک دن کی آمدسے قبل عباس ملیشیا نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں - گرفتار شدگان میں حماس کے رہنما ،فلسطینی مجلس قانون سا ز کے اراکین ، بلدیہ کے ارکان، صحافی اور یونیورسٹی کے طلبہ بھی شامل ہے-