
تین مہینوں کے دوران اسرائیلی قابض فورسز کے ہاتھوں 12 فلسطینی شہید اور 25 زخمی
بدھ-17-مارچ-2010
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے دئیے گئے اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2010سے9مارچ 2010تک غزہ وادی میں اسرائیلی قابض فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے12فلسطینی شہید اور 25زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق 75%شہادتیں جنوری کے آخری ہفتے میں ہوئیں