دوشنبه 12/می/2025

رپورٹس

’’جیل میں ناکافی طبی سہولیات فلسطینی اسیروں کے قتل کے مترادف ہیں‘‘

اسرائیلی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے فلسطینی اسیروں نے الزام عائد کیا ہے کہ صہیونی حکام ایک سوچی سمجھی اسکیم کے تحت انہیں طبی سہولیات فراہم کرنے میں اہمال برت رہے ہیں-

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی بچوں پرتشدد کے سارے طریقے آزمائے جا رہے ہیں

فلسطینی وکیل ھبہ مصالحہ جس نے حال ہی میں مجدواور ریمونیم کے بچوں کے جیلوں کا دورہ کیا ہے ، کا کہنا ہے کہ وہاں بہت سارے بچوں کو تفتیش کے دوران ،بدترین تعذیب کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی ایک ہفتے میں 137 دراندازیاں

مقبوضہ فلسطین میں قائم اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی امور"اوچا" کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 05 مئی سے 11 مئی کے دوران مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارے اور فلسطین کے دیگرعلاقوں میں یہودی آباد کاروں اور صہیونی فوج کے ہاتھوں پرتشدد واقعات میں بڑے پیمانے پر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

1948 ء کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی اپنے ہی ملک میں ہجرت پر مجبور

اکثر لوگ 1948 ء میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے بعد مغربی کنارے، غزہ کی پٹی اور ہمسایہ عرب ممالک کی طرف ہجرت کرنے والوں کو مہاجرین شمار کرتے ہیں۔ حالانکہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں کے بسنے والے تین لاکھ فلسطینی ایسے بھی ہیں جو اپنے ہی ملک میں مہاجر کی حیثیت سے زندگی گزار رہے ہیں

فلسطین کی تازہ صورتحال

''مسئلہ فلسطین جس تشویشناک صورتحال سے گرز رہا ہے اور غزہ کے شہری جس نوعیت کی مشکلات کا شکار ہیں ان کاتصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

مصری عقوبت خانوں میں بہیمانہ تشدد کی تفصیلات منظرعام پر

جزیرہ گوانتا نامو میں قائم امریکی سی آئی اے کے عقوبت خانے اورعراق کی ابوغریب جیل کے بعد مصر میں حکومت کے زیرانتظام قائم سرکاری سرپرستی میں چلنے والے عقوبت خانوں میں کافی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے۔

اپریل میں الخلیل سے 65 فلسطینی گرفتار کیے گئے: اسیران کلب

فلسطین میں قیدیوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والے" کلب برائے حقوق اسیران" نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ ماہ(اپریل) میں الخلیل شہر سے 65 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے عقوبت خانوں میں ڈالا۔

فلسطینی اسیران کے اہل خانہ عباس ملیشیا کے مظالم کا خصوصی ہدف

اسرائیلی عقوبت خانوں میں حماس سے تعلق رکھنے والے اسیران کے اہل خانہ عباس ملیشیا کے مظالم کا بھی خصوصی ہدف بنے ہوئے ہیں۔

ایک ہفتے کے دوران 4 فلسطینی شہید 38 زخمی

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں میں مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں ایک ہفتے کے دوران ہونے والی اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور میں ہلاکتوں کی تفصیلات جاری کی ہیں-

فلسطینی مکینوں پر یہودی آبادکاروں کی طرف سے حملوں میں اضافہ ہوا

اسرائیلی سول انتظامیہ کے مطابق مارچ کے مہینے میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر یہودی آبادکاروں کی طرف سے حملوں میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے۔