
یہودی کالونیوں کا فالتو پانی مغربی کنارے میں انسانی اور نباتاتی زندگی کے لیے زہر قاتل
پیر-19-جولائی-2010
فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کا علاقہ غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر کے حوالے بیت المقدس کے بعد دوسرے نمبر پر اسرائیلی توجہ کا مرکز سمجھا جاتا ہے. مغربی کنارے میں قائم یہودی کالونیوں کا فالتو اور مضر صحت پانی مقامی فلسطینی آبادی اور زراعت کے لیے زہرقاتل ثابت ہو رہا ہے.