
ایک سال میں الخلیل سے اسرائیلی فوج نے 700 فلسطینی گرفتار کیے
بدھ-6-اکتوبر-2010
فلسطین میں انسانی حقوق کے لئےسرگرم تنظیم "کلب برائے فلسطینی اسیران"نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے ایک ماہ کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے کم ازکم 70 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے تفیشی مراکز اور جیلوں میں ڈالا ہے.