چهارشنبه 14/می/2025

رپورٹس

مزاحمت کے بانی ’’شیخ القسام‘‘ آج بھی فلسطینیوں کے دلوں کی دھڑکن

فلسطینی ہر سال بیس نومبر کو اعلائے کلمۃ اللہ اور مقدس فلسطین کی حفاظت کی خاطر برطانوی مینڈیٹ اور صہیونی لٹیروں کے خلاف علم جہاد بلند کرنے والے شہید عز الدین القسام کی برسی مناتے ہیں

26 ستمبر تا حال، اسرائیل نے 1260 گھروں کی تعمیر شروع کر دی

یہودی بستیوں کی تعمیر کی مخالفت کرنے والی اسرائیلی تنظیم ’’پیس ناؤ‘‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق 26 ستمبر کو تعمیرات پر جزوی پابندی کے خاتمے کے بعد سے وسط نومبر تک اسرائیل نے مغربی کنارے میں 1260 نئے گھروں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔

فلسطینی بچوں کی نظربندی اور شہربدری کی نئی صہیونی پالیسی

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے بچوں کے خلاف ایک نئی حکمت عملی اپنانا شروع کی ہے. نئی حکمت عملی کے تحت کم عمر فلسطینیوں کو یہودی آبادکاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کے الزام میں گھروں میں نظربند کرنے یا انہیں شہربدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

عباس حکومت کے ہم وطنوں کے خلاف جرائم جاری، گزشتہ ماہ 163 فلسطینی اغوا

حماس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی اپنے ہم وطنوں کے خلاف جرائم جاری رکھے ہوئے ہیں اور گزشتہ ماہ بھی اسرائیلی سکیورٹی کی خاطر مغربی کنارے سے 163 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا جن میں سے 73 افراد ایسے تھے جنہیں اسرائیلی جیلوں سے آزادی ملی تھی۔

اکتوبر میں قابض اسرائیل نے 345 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا

فلسطین میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کی مہمات کا سلسلہ بدستور جاری ہے. گذشتہ مہینے قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاٶن میں تیزی دیکھی گئی.

مسجد ابراہیمی سے بلند ہوتی صدائے اللہ اکبر پر صہیونی حملے

مغربی کنارے کے ضلع الخلیل میں اولو العزم پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام سے منسوب مسجد ابراہیمی سے گونجنے والی صدا کو دبانے کی کوشش میں اسرائیل نے ایک ماہ کے دوران مقدس مسجد سے بلند ہونے والی اذان پر 54 مرتبہ پابندی عائد کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

اکتوبر میں غزہ کے تین فلسطینی اسرائیلی فائرنگ میں شہید، درجنوں زخمی

غزہ میڈیکل سروسز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سےغزہ پر حملے جاری رہے ، جن میں 03 فلسطینیوں کی شہادت کے ساتھ ساتھ درجنوں افراد زخمی ہو گئے، بالخصوص سرحدی علاقوں میں تعمیراتی ملبہ اٹھانے والے مزدوروں پر حملوں میں شدید اضافہ دیکھا گیا۔

مغربی کنارے میں دوران ہفتہ فلسطینیوں پر صہیونی حملوں میں اضافہ: رپورٹ

فلسطینی اراضی کی حفاظت کی قومی ادارے کی تازہ ریسرچ کے مطابق پچھلے ہفتے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری اور فلسطینی کسانوں کے خلاف انتہاء پسند صہیونیوں کے حملوں میں شدید اضافہ ہوا ہے، ان حملوں میں کئی فلسطینیوں کو زخمی اور کچھ اسکولوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔

عباس ملیشیا اور اسرائیلی فوج کے مزاحمت کاروں کیخلاف 1424 مشترکہ آپریشن

مغربی کنارے میں اسرائیل کی "شہری انتظامیہ" کے نام سے نگران اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز فلسطینی مزاحمت کاروں کی بیخ کنی کے لیے اسرائیلی فوج کے ساتھ غیرمعمولی انداز میں تعاون کر رہی ہے.

امریکا نے”یہودی مملکت” کی حمایت کر دی، عرب ممالک کی سیاسی موت

حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی ریاست کو ایک "یہودی جمہوری مملکت" کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرے تووہ اپنی پارلیمنٹ "کنیسٹ" کو یہ کہیں کہ وہ مغربی کنارے میں عارضی طور پر یہودی بستیوں کی تعمیر روک دے.