
اسرائیل کے خیراتی ادارے سالانہ 40 کروڑ ڈالرکی خطیر رقم جمع کر رہے ہیں
جمعرات-3-فروری-2011
ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل میں مجموعی طور پر تمام خیراتی ادارے سالانہ 40 کروڑ ڈالرز کا فنڈ اکٹھاا کرتے ہیں.جبکہ ان کے مقابلے میں پورے خلیجی ممالک میں تمام خیراتی تنظیمیں بمشکل سالانہ ایک کروڑ ڈالرز کی رقم حاصل کر پاتے ہیں.