
غزہ میں امریکی ساختہ وسیع تباہی پھیلانے والے”MK-84″بم گرانے کا انکشاف
ہفتہ-23-دسمبر-2023
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی قابض ریاست نے معمول کے مطابق اپنے سب سے بڑے اور تباہ کن بموں میں سے ایک کو جنوبی غزہ کی پٹی کے "محفوظ علاقوں" میں استعمال کیا۔