
جسمانی سرگرمی پانچ امراض سے نجات کا سبب
بدھ-7-ستمبر-2016
جسمانی نقل وحرکت کے طبی فواید سے انکار ممکن نہیں۔ ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسمانی نقل وحرکت 20 فی صد امراض سے بچائو کا ذریعہ ہیں مگر پانچ بیماریوں کے علاج اور ان کے خلاف تحفظ کے حوالے سے بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ جسمانی طور پر متحرک رہنے والے افراد جو زیابیطس، دماغی حملے، امراض قلب، بڑی آنت کے کینسر اور چھاتی کے کینسر سے بچائو میں مدد دیتی ہے۔