
سیب کا مشروب وزن گھٹانے کا جادوئی نسخہ!
منگل-18-اکتوبر-2016
دنیا بھر میں بڑی تعداد میں لوگ موٹاپے اور وزن کے عدم توازن کا شکار ہیں۔ اپنا وزن کم کرنے کے لیے لوگ طرح طرح کی ادویات کے استعمال کے ساتھ ساتھ مہنگی خوراک کو اپنا معمول بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے بے شمار آسان اور سستے نسخے موجود ہیں۔ ان میں ایک حیرت انگیز نسخہ جو انتہائی سستا اور آسان ہے اور ہر شخص کو دستیاب ہے وہ سیب کا مشروب ہے۔