شنبه 03/می/2025

دھنک

دنیائے طب میں ایک نیا انقلاب:10 دن میں کینسر کی چھٹی!

کینسر جیسا موذی مہلک مرض آج تک پوری دنیا کے لیے درد سربنا ہوا ہے۔ اگرچہ ابتدائی مرحلے کے کینسر کے علاج کی کوششیں کی جاتی ہیں مگر یہ وبا ہنوز دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ البتہ اس باب میں سائنسدان دن رات نئے طریقہ ہائے علاج کی دریافت کے لیے کوشاں ہیں۔

دو سالہ ننھے بچے نے الماری تلے آئے بھائی کی زندگی کیسے بچائی؟

ویڈیو شیرنگ ویب سائیٹ’یوٹیوب‘ پر ان دنوں ایک ویڈیو فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک ننھے بچے کو الماری تلے پھنسے اپنےجڑواں بھائی کی زندگی بچاتے دکھایا گیا ہے۔

مکہ، القدس اوراستنبول کی شاخوں پرکتابتِ قرآن پاک!

ترکوں کو فنون وثقافت کی دل دادہ قوم کہا جاتا ہے۔ ترکی میں صدیوں پرانے فنون کو نئے قالب میں ڈھالنے کا فن بھی کوئی ترکوں سے سیکھے۔

2016ء میں ’گوگل‘ پر کون سے الفاظ زیادہ سرچ کیے گئے؟

بین الاقوامی شہرت یافتہ اور مقبول عام انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ پر ہر ماہ کھربوں کی تعداد سوالات کے جوابات معلوم کیے جاتے ہیں۔ سال دو ہزار 2016ء کے دوران میں اربوں، کھربوں الفاظ سرچ کیے گئے۔

ہوائی اڈوں پر جھوٹ پکڑنے والا آلہ تیار!

ہوائی اڈوں پر مسافروں کی جانچ پڑتال ہمیشہ ہی ایک مسئلہ رہی ہے اور انتظامیہ کو مشکوک مسافروں کی نشاندہی میں مشکلات کا سامنا رہا ہے مگر سائنسدانوں نے اس مشکل کا بھی حل نکال لیا ہے۔

میٹھے آلو کا پانی وزن گھٹانے میں مفید!

جاپان کے ماہرین خوراک اور نیشنل ایگری کلچرل انسٹیٹیوٹ سے وابستہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ میٹھے آلو کا پانی انسان کا فالتو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔

چین کا چاند کے تاریک حصے میں تحقیقاتی مشن بھیجنے کا فیصلہ

چین نے چاند کے تاریخ حصے اور مریخ پر الگ الگ تحقیقات مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع نے چین کے خلائی تحقیقاتی مشن پر تشویش اور خطرات کا اظہار کیا ہے۔

’چالیس سال کی عمرمیں دماغی بلوغت کا نقطہ کمال ‘

برطانیہ میں ایک عدالتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چالیس سال کی عمر کو پہنچ کر انسان کا دماغ اپنی بلوغت کے نقطہ کمال پر ہوتا ہے۔

خون خوار بھیڑیے یورپی ملکوں کے لیے وبال جان بن گئے!

یورپی ممالک میں جہاں ایک طرف حیوانوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیمیں بھیڑیے جیسے خون خوار جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کررہی ہیں تو دوسری طرف بھیڑیوں سے عام شہری عدم تحفظ کا شکار ہورہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ براعظم یورپ کے شہریوں نے وہاں کی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھیڑیوں کے تحفظ کے لیے وضع کردہ قوانین میں ترامیم کریں تاکہ بھیڑیوں کے حملوں کو روکنے کے لیے شہری طاقت کا استعمال کرسکیں ورنہ بھیڑے شہریوں اور ان کے مال مویشی کے لیے وبال جان بنے ہوئے ہیں۔

فلسطینی طالبہ کو بہترین مقالے لکھنے پر خصوصی ایوارڈ

برطانیہ کی ایک یونیورسٹی کی جانب سے ایک فلسطینی طالبہ کو ماسٹر کلاس کے لیے بہترین مقالہ لکھنے کے اعزاز میں ایوارڈ سےنوازا گیا ہے۔