پنج شنبه 01/می/2025

دھنک

ترکی میں دنیا کی دوسری طویل جادوئی غاریں!

ترکی کی ریاست طرابزون میں واقع ’چال‘ غاریں دنیا بھر کی دوسری طویل اور قدرتی حسن سے مالا جگہ ہے جو سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔ قدرتی حسن سے مالا مال یہ غاریں اپنی جادوئی قدرتی نقوش، اس کی اندرونی راہ داریوں کے اطراف میں فن پاروں اور اس کے اطراف واکناف میں بہتی پانی آبشاریں، نیگوں جھیلیں قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔

فالتو وزن کم کرنے کا آسان جادوئی نسخہ

آج کل موٹاپے کی بیماری عام ہے اور ہردوسرا شخص اپنے وزن کی زیادتی کی شکایت کرتا دکھائی دیتا ہے۔ وزن کم کرنے کے نت نئے نئے نسخے بھی سامنے آتے ہیں۔ یہاں بھی ایک ایسا ہی نسخہ یہاں بیان کیا جا رہا ہے جو اپنی تاثیر جادوئی اثر رکھتا ہے مگر بہت سے سستا بھی ہے۔

معدے کی جلن ختم کرنے کے لیے 10 کیمیائی نسخے!

آج کل معدے کی جلن عام کی عام شکایت ہے اور لوگ معدے کے علاج کےلیے بھاری بھاری رقوم خرچ کرتے ہیں۔

بجلی کی عدم دستیابی پرغزہ میں’آگ سے حجامت‘!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے عوام اسرائیلی ریاست کی جانب سےگیارہ سال سے مسلسل معاشی پابندیوں کا سامنا کررہے ہیں۔ غزہ کے عوام کے مسائل کے حل میں فلسطینی اتھارٹی کی مجرمانہ غفلت اور لاپراہی بھی ضرب المثل اورمصر کی طرف سے بھی غزہ کے عوام کےساتھ انتقامی پالیسی روا رکھی گئی ہے۔ ان تمام مسائل نے غزہ کے عوام کو بدترین معاشی بحران سے دوچار کیا ہے۔ معاشی بحران کا ایک پہلو توانائی بحران یعنی بجلی کی شدید قلت کی شکل میں بھی سامنے آیا ہے۔

خبردار:چمگادڑ اڑن روبوٹ بھی ہو سکتا ہے!

ہوائی جہاز اور بغیر پائلٹ ڈرون طیارے تو سب نے دیکھے ہوں گے مگر سائنسدان ایک ننھا منا روبوٹ تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس کی شکل چمگادڑ کی طرح ہوگی اور وہ اسی طرح اڑ بھی سکے گا۔

پانچ چیزیں کھائیں اور میٹھی نیند سوئیں!

بہت سے لوگ نیند کی کمی اور بے خوابی کی شکایت کرتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پانچ چیزیں کھانے سے میٹھی اور گہری نیند کا حصول ممکن ہے۔

اخروٹ کے پانچ حیرت انگیز فواید

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اخروٹ کے پھل دار درخت کےان گنت فواید ہیں۔ ماہرین صحت اخروٹ کے بے شمار فواید بیان کرتے ہیں۔ اخروٹ کا استعمال امراض قلب اور انسانی جسم میں کئی دوسرے اہم اعضا کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

انسان سے قبل زمین پر موجود مخلوق کا انکشاف

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کرہ ارض پر انسان کے ظہور سے قبل موجود مخلوق تک پہنچے ہیں اور یہ ثابت ہوا ہے کہ انسان سے پہلے اس زمین پرکوئی دوسری زندگی مخلوق موجود تھی۔

آئرن کی کمی بچوں کی تعلیم پر اثرانداز ہو سکتی ہے

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں میں آئرن کی کمی ان کی تعلیمی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔

چین میں شیر نے ایک شخص کو بیوی بچوں کے سامنے چیر پھاڑ ڈالا

چین کے ایک چڑیا گھر میں شیر نے ایک نوجوان کو اس کی بیوی اور بچے کے سامنے حملہ کر کے ہلاک کر ڈالا۔ یہ ہول ناک واقعہ شنگھائی سے 200 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر نِنگبو کے یونگور وائلڈ لائف پارک میں پیش آیا۔