
تاریخ کا سب سے بڑا سائبرحملہ،150 ممالک متاثر!
منگل-16-مئی-2017
یورپ کی پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غیر معمولی پیمانے پر سائبر حملے نے دنیا کے مختلف اداروں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں دنیا کے 150 ملکوں کے 2 لاکھ سے زاید کمپیوٹرسسٹم ہیک کیے گئے ہیں۔