
جسم کو یومیہ نمک کی کتنی مقدار کی ضرورت ہے؟
منگل-6-جون-2017
جرمنی میں بلند فشار خون اور حفظان صحت کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ سے وابستہ ماہرین نے جسم کو درکار نمک کی ضروری مقدار کا تجزیہ کیا ہے۔
منگل-6-جون-2017
جرمنی میں بلند فشار خون اور حفظان صحت کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ سے وابستہ ماہرین نے جسم کو درکار نمک کی ضروری مقدار کا تجزیہ کیا ہے۔
پیر-5-جون-2017
اٹلی میں فٹ بال کے ایک میچ کے دوران ایک شخص نے رات کے وقت صوتی بم کو آگ لگائی جس کے نتیجے میں تماشائیوں نے سمجھا کہ کھیل کے میدان میں دہشت گرد گھس آیا۔ تماشائیوں نے میدان سے باہر دوڑ لگا دی۔ بھگدڑ مچنے سے کم سے کم چھ سو افراد زخمی ہوگئے۔
اتوار-4-جون-2017
ماہ صیام کے آتے ہی بہت سے لوگ اپنے موٹاپے کو کنٹرول کرنے کا پلان بناتے ہیں مگر وہ افطاری اور سحری میں چکنائی والی اشیاء کا بہ کثرت استعمال کرکے اپنا وزن کم کرنے کے بجائے بڑھانے کا موجب بن جاتے ہیں۔
ہفتہ-3-جون-2017
رمضان المبارک کے دوران بہت سے روزہ دار آدھے سر کے درد یعنی درد شقیقہ کی اکثر شکایت کرتے دکھائ دیتے ہیں۔ ماہ صیام میں درد شقیقہ کے کئی اسباب ہوتے ہیں۔ ان میں سخت گرمی، لمبے سفر کی ڈرائیونگ، ملازمت یا کام کام کاج کے لیے گھر سے دور آنا جانا، خریداری کے لیے زیادہ دیر بازاروں میں گھومنا، کم نیند وغیرہ جیسے اسباب ہوسکتے ہیں۔
جمعہ-2-جون-2017
ماہرین فلکیات اور سائنسدانوں نے خلا میں ایک نیا سیارہ دریافت کیا ہے جو زندگی کے لیے زمین جیسی خصوصیات کا حامل ہے۔ سائنسی اصطلاح میں اس سیارے کا نام ’سپر ارتھ‘ رکھا گیا ہے۔ یہ سیارہ زمین سے 21 نوری سال کے فاصلے پر ہے۔
جمعرات-1-جون-2017
بہت سے لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ ماہ صیام کے دوران روزہ دار سیگریٹ نوشی کی لعنت سے کیسے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں؟۔ کیا نظام تنفس میں سوزش والے مریضوں کوئی معین ذخیرہ محفوظ ہوتا ہے۔
بدھ-31-مئی-2017
امریکا میں پیزا فروخت کرنے والے ملک کے تیسرے بڑے چین پر ’حلال فوڈ‘ فروخت کرنے کی آڑ میں خنزیر کا گوشت فروخت کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
منگل-30-مئی-2017
ترکی کے ایک ڈاکٹر نے کہا ہے کہ سحری میں دودھ کا ایک گلاس پی لینا دن بھر کی بھوک کے لیے کافی ہے۔ دودھ کا ایک گلاس کم سے کم پانچ گھنٹے تک بھوک کا بالکل بھی احساس نہیں ہونے دے گا۔
پیر-29-مئی-2017
رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی گھروں میں دسترخوان ذائقے دار بہترین کھانوں بالخصوص گوشت پر مشتمل خوراکوں سے بھر جائیں گے۔ تاہم ہمیں ان اشتہا انگیز پکوانوں کے قریب جانے سے قبل اچھی طرح سوچ لینا چاہیے کیوں کہ ان میں سے بعض کھانوں کے سبب ہمیں مہلک امراض کا سامنا ہو سکتا ہے !
اتوار-28-مئی-2017
کرہ ارض پر سورج کے طلوع وغروب کے غیرمعمولی فرق کے نتیجے میں اہل اسلام کے ہاں روزوں کے اوقات اور سحر وافطار کے اوقات میں بھی فرق پڑتا ہے۔ دنیا میں بعض ممالک ایسے بھی ہیں جہاں پر دن بہت لمبا اور رات انتہائی مختصر ہے جب کہ اس کے مقابلے میں ایک خطہ ایسا ہے جس میں رات طویل اور دن مختصر ہے۔