یکشنبه 04/می/2025

دھنک

باڈی اسپرے کا بہ کثرت استعمال کینسر کا موجب بن سکتا ہے!

جرمن ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ جسم کی بدبو دور کرنے کے لیے باڈی اسپرے کا روزانہ کی بنیاد پر استعمال سرطان جیسے خطرناک امراض کا موجب بن سکتا ہے۔

گائے کا دودھ بچوں میں قد بڑھانے کا موثر ذریعہ!

کینیڈا میں ماہرین نے ایک طبی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو بچے گائے کا دودھ بہ کثرت استعمال کرتے ہیں ان کا قد گائے کا دودھ استعمال نہ کرنے والے بچوں کی بسبت اونچا ہوتا ہے۔

ماہ صیام میں روزہ دار خود کو گرمی سے کیسے بچائیں؟

قطر کی حمد میڈیکل فاؤنڈیشن نے ماہ صیام کے دوران غیرمعمولی درجہ حرارت سے خود کو بچانے کے لیے چند تجازیزاور مفید مشورے پیش کیے ہیں۔

روزہ دار ماہ صیام میں بھی ورزش ترک نہ کریں:ماہرین

ماہرین صحت نے روز دار مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ماہ صیام میں بھی ورزش کو اپنے روز مرہ کے معمولات میں شامل رکھیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ماہ صیام میں بیداری اور نیند کے اوقات اور غذائی نظام میں تبدیلی کے نتیجے میں وزن بڑھ سکتا ہے۔

ملیٹھی ماہ صیام کا مفید مشروب!

بہت سے لوگ ملیٹھی کو رمضان میں ذائقے دار مشروب کے طور پر استعمال کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ تاہم لوگوں کی اکثریت اس کے حیران کن فوائد سے ناواقف ہے۔

شادی جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کا بہترین راستہ

برطانیہ میں کیےگئے ایک تحقیقی مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ شادی مردو زن دونوں کی صحت کے لیے غیرمعمولی حد تک مفید ہے۔ شادی سے امراض قلب اور خون میں کولسٹرول کی مقدار کو معمول پررکھنے میں مدد ملتی ہے۔

’گوگل‘ کی مدد سے قبلہ کی سمت اور فاصلہ معلوم کریں

انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے مشہوراور مقبول عام سرچ انجن ’گوگل‘ نے ماہ صیام کی مناسبت سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک خصوصی سروس شروع کی ہے جس کے تحت مسلمان صارفین کعبہ شریف کی سمت اور فاصلہ جان سکتے ہیں۔

پودینے کے حیرت انگیز فواید

پودینہ جڑی بوٹیوں میں انسانی صحت کا ایک لاجواب ٹانک سمجھا جاتا ہے۔ نظام انہضام کو بہتر بنانے میں معاون ہونے کے ساتھ ساتھ پودینے کے بے شمار دیگر طبی فواید ہیں جن سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔

خبردار: شیمپو کینسر کا باعث بن سکتا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ شیمپو میں موجود کیمیائی مواد انسانی صحت کے لیے مضر ثابت ہوسکتا ہے۔ حتیٰ کہ شیمپو کینسر کا موجب بن سکتا ہے۔

’گوگل‘ کا متبادل سرچ انجن لانے کے لیے مائیکروسافٹ کے حربے!

دنیا ویسے تو اس وقت انٹرنیٹ پرمعلومات کی تلاش کے لیے دسیوں سرچ انجن کام کررہے ہیں ان سب کے مقابلے میں جو شہرت اور مقبولیت’گوگل‘ کو حاصل ہوئی وہ کسی کے حصے میں نہیں آسکی۔ عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی ’مائیکروسافٹ‘ نے ’گوگل‘ کومات دینے کے لیے ’بینگ‘ کے نام سے ایک نیا سرچ انجن لانچ کیا ہے۔