آم،اس کے پتے اور جوس کئی امراض کےا لیے مفید تریاق!
جمعہ-30-جون-2017
آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ دنیا کے مقبول اور مرغوب پھل کو یہ لقب ویسے ہی نہیں مل گیا۔ ماہرین صحت آم کے پھل، اس کے پتوں اور آم کے جوس کو صحت کے لیے نہایت مفید اور کئی خطرناک امراض کے علاج کا موثر ذریعہ سمجھتے ہیں۔