چین: ریڈیو ٹیلی اسکوپ آپریٹر کی ملین ڈالر کی ملازمت
منگل-8-اگست-2017
چین نے کرہ ارض سے باہر کائنات میں زندگی کی تلاش کے لیے اب تک کے سب سے بڑے خلائی تحقیقاتی منصوبے کی خاطر دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نصب کی ہے۔ چینی حکومت کی طرف سے اس ٹیلی اسکوپ کو آپریٹ کرنے کے لیے آپریٹر کی ملازمت کا اشتہار جاری کیا گیا ہے۔ ٹیلی اسکوپ آپریٹر کی حاصل کرنے والے انجینیر کی تنخواہ ایک ملین ڈالر یعنی پاکستانی 10 کروڑ روپے ہوگی۔