یکشنبه 04/می/2025

دھنک

سام سنگ کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں پانچ سال قید

جنوبی کوریا میں عدالت نے دنیا میں سمارٹ فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سام سنگ کے نائب صدر لی جائے یونگ کو بدعنوانی کا مجرم قرار دیے دیا ہے۔

نیویارک میں کولمبس کا یاد گاری مجسمہ ختم کرنے پرغور

امریکی شہر نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے کہا ہے کہ وہ شہر میں موجود نیکولس کولمبس کا یاد گاری مجسمہ مسمار کرنے پر غور کررہے ہیں۔

برطانیہ میں خود کار مال بردار ٹرک ایک سال دور!

دنیا بھر میں ڈروائیور کے بغیر خود چلنے والی چھوٹی گاڑیوں اور خود کار کاروں کی خبریں تو آتی رہتی ہیں مگر برطانیہ نے اب اس سے اگلا قدم اٹھاتے ہوئے آئندہ سال خود کار ٹرک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

حج کے دوران آلودہ غذاؤں سے کیسے بچیں؟

حج کے موقع پربالخصوص موسم گرما کے دوران حجاج کرام کے لیے تیار کردہ اشیائے خورد ونوش کے خراب ہونے، زہرآلود ہونے سے مضر صحت ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ ایسے میں ماہرین صحت چند اہم تجاویز پیش کرتے ہیں جوحجاج کرام کے لیے بلا شبہ قابل عمل اور مفید ہوسکتی ہیں۔

بیت المقدس سے ڈیڑھ ہزار سال پرانی نوادرات دریافت

اسرائیل کے ماہرین آثارقدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں کھدائیوں کے دوران انہیں ڈیڑھ ہزار سال پرانی نوادرات ملی ہیں۔ان میں پچی کاری کی گئی ایک تختی بھی ملی ہے جس پر بازنطینی بادشاہ یوسٹینیانو اول اور آرتھوڈوکس عیسائی پادری کا نام موجود ہے۔

روزانہ چیک کرنے سے وزن کم ہوتا ہے!

امریکا کی واشنگٹن یونیورسٹی کے زیراہتمام کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے روز مرہ کی بنیاد پر اپنا وزن چیک کرنے والے افراد کا وزن زیاہ تیزی کے ساتھ کم ہوتا ہے۔

مائیکروسافٹ انجینیر کا اعزاز فلسطینی نوجوان کے نام

کمپیوٹر پروگرام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا کے انتہائی گراں قدر اور بیش قیمت انعام کا حق دار ایک فلسطینی نوجوان کو قرار دیا گیا۔ فلسطینی نوجوان نے یہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل انعام جیت کر فلسطینی قوم کے سر فخر سے بلند کردیے ہیں۔

ناریل کا تیل جلن اور جوؤں کا شافی علاج!

ناریل کے تیل کو آپ کی جلد ، بال اور مسکراہٹ کا مثالی حلیف ہونے کے سبب امتیازی حیثیت حاصل ہے۔ یہ بڑھاپے کو دور کرنے والا ، سیاہ حلقوں کو ختم کرنے والا ، جلد کو نرمی بخشنے والا اور دانتوں کو سفیدی عطا کرنے والا قدرت کا انمول تحفہ ہے۔

دھی کینسر سے بچاؤ کا ذریعہ مگر کیسے؟

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گھر میں تیار کردہ دھی کا روزانہ استعمال کینسر سے بچاؤ میں معاون ہوسکتا ہے۔

غور و فکر یاداشت کا بہترین علاج!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غور وفکر انسان کی کمزور ہونے والی یاداشت اور قوت حافظہ کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔