دوشنبه 12/می/2025

دھنک

’فیس بک‘ قابل اعتبار ذرائع ابلاغ کو اولین ترجیح دے گا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک 'غلط معلومات اورسنسنی خیزی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے اپنی نیوز فیڈ میں تبدیلی لا رہے ہیں اور اسے بہتر اور قابل اعتبار بنانے کے لیے صارفین سے سروے کیا جائے گا۔

خبردار، طاقت کے مشروبات دل کے لیے خطرہ ہیں!

کینیڈا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ طاقت کے حصول کے لیے استعمال ہونے والے مشروبات نوجوان افراد کے دلوں کے لیے نقصادہ ہونے کے ساتھ ساتھ نیند کے مسائل اور سر درد کی تکالیف کا موجب بھی بن سکتے ہیں۔

فلسطینی دوشیزہ نےامریکی ایوارڈ کیوں مسترد کیا؟

امریکا میں مقیم ایک فلسطینی نژاد دو شیزہ اور بلاگرنے امانی الخطاطبہ نے کم سن فلسطینی مزاحمت کارہ عہد تمیمی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قضیہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے امریکی کاسمیٹکس کمپنی’ریفلون‘ کی طرف سے ایوارڈ مستردکردیا ہے۔

چھ زبانوں کا ماہر،’پی ایچ ڈی‘ کا نابینا طالب علم!

دنیا بھر میں نابینا افراد تو بے شمار ہوں گے مگر بصارت سے محروم بعض لوگ قدرت کی کچھ دیگر صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔ ایسے ہی ایک نابینا مراکش کے جنوبی شہر یرکان کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہونے والے عبدالرحمان ادزار ہیں۔

چین میں 161 ملین سال پرانا ڈائنوسار دریافت!

چین میں سائنس دانوں نے گوراسی دور کے 161 ملین سال پرانا ڈائنوسار برآمد ہوا ہے۔

بیٹے سے سوشل میڈیا پر ’محبت‘ ماں کو جرمانے کی وارننگ

اٹلی کی ایک فیملی عدالت نے ایک خاتون کو اپنے 16 سالہ لڑکے کے ساتھ حد سے زیادہ محبت کرنے کی پاداش میں 10 ہزار یورو جرمانے کی وارننگ دی ہے۔ عدالت نے خاتون کو حکم دیا ہے کہ وہ بیٹے کی اجازت کےبغیر اس کی تصاویر ’فیس بک‘ پرپوسٹ نہ کرے۔

تیرہ گرام کا ننھا منھا موبائل فون

آج کل بڑی اسکرین والےاسمارٹ فون اور نت نئے فیوچرز کےحامل موبائلوں کی تیاری میں موبائل کمپنیوں کےدرمیان مقابلہ ہے۔ مارکیٹ میں بڑی اسکرینوں والا جدید خصوصیات کے حامل ایک سےبڑھ کر ایک موبائل موجود ہیں ہے مگر برطانیہ کی ایک کمپنی نے آج تک تیار ہونے والا سب سے چھوٹا موبائل فون متعارف کرایا ہے۔

درمیانی میں ورزش امراض قلب کےخطرات کم کرنے کا ذریعہ

ورزش کے بے بہا فواید سے کسی کو انکار نہیں۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ درمیانی عمر میں ہفتے میں کم سے کم پانچ دن کی ورزش امراض قلب کے خطرات کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

جسم کی غیر فعال رہنا جوانی میں بڑھاپے کو دعوت دینے مترادف!

اٹلی میں کی گئی ایک تحقیق میں خبردارکیا گیا ہے کہ مختصر عرصے کےلیے جسم کا غیرفعال رہنا، جسم کو متحرک نہ رکھنا اور ورزش سے گریز کرنا بڑھاپے کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔

2017ء میں استنبول کے دو ہوائی اڈوں سے 9 کروڑ افراد نے سفرکیا

ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی’اناطولیہ‘ نے ایک رپورٹ میں استنبول کے دو مصروف ترین ہوائی اڈوں سے گذشتہ برس سفرکرنے والے مسافروں کی تعداد بیان کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ 2017ء کے دوران استنبول کے ’اتا ترک‘ اور ’صبیحہ کوکجن‘ ہوائی اڈوں سے 9 کروڑ سے زاید مسافروں نے ہوائی جہازوں کے ذریعے سفر کیا۔