دوشنبه 12/می/2025

دھنک

’وزن گھٹانا ہے تو دفتری کام بھی کھڑے ہوکر کریں‘

‘‘اگرآپ اپنے وزن سے پریشان ہیں تو یہ رپورٹ پڑھنے کے بعد آپ یقینا اپنی پریشان دور کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ وزن کم کرنے کا ایک جادوئی طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے کام حتیٰ کی دفتری کام بھی کھڑے ہوکر کریں‘‘۔

دُنیا کے طویل القامت مرد اور پستہ قد عورت کی جوڑی سےملیے!

ایسے مناظر دیکھنے کو ملے جب دنیا کے طویل القامت ترک شہری سلطان کوسن اور بھارت کی پستہ قد خاتون جیوتی نے سیر پر جانے کی ٹھانی ، سلطان کوسن کا قد 8 فٹ 1 انچ اورجیوتی کا قد 2 فٹ ہے، طویل القامت مرد اور پستہ قد خاتون نے احرام مصر کے سامنے تصاویر بھی بنوائیں

آج رات تین فلکی مظاہر فطرت کا 150 سال بعد نظارہ!

آج بُدھ کی رات 31 جنوری کو 152 سال بعد دنیا کے اُفق پرایک ساتھ تین فلکی مظاہر نمود ار ہوں گے۔

’فرعون‘ کے مجسمے کی منتقلی پرسات لاکھ60 ہزار ڈالر خرچ

مصر نے جمعرات کو رمسیس دوم کا دیوہیکل مجسمہ قاہرہ کے نئے عجائب گھر میں رکھنے کے لیے منتقل کر دیا ہے۔ مجسمہ کی منتقلی پر سات لاکھ 60 لاکھ ڈالر کا خراج آیا ہے۔

جرمنی، آسٹریا اور لندن میں پیارا نام’مُحمد‘ بہ کثرت مقبول

برطانیہ کے بعد یورپی ملکوں جرمنی اور آسٹریا’اسم محمد‘ بہ کثرت مقبول ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریا اور جرمنی میں ’محمد‘ نام مقبول ترین ناموں میں تیسرے نمبر پر ہے۔

کیا 9 ہزار سال قبل خواتین کی شکلیں ایسی تھیں؟

سائنسدانوں نے آج سے 9 ہزار سال قبل دیکھی گئی آخری خاتون کی فرضی شکل تیار کی ہے۔ ینا کی ’ڈون‘ نامی یہ دو شیزہ پتھر کے دور کی عورت بتائی جاتی ہے۔

اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والا جرمن سیاست دان مشرف بہ اسلام

جرمنی کی اسلام کے خلاف سخت گیرموقف رکھنے والی ایک شدت پسند سیاسی جماعت کے سرکردہ رہ نما نے اسلام قبول کرلیا ہے۔

غرب اردن:11 سال انتظار کے بعد 3G انٹرنیٹ سروس کی سہولت

فلسطین میں موبائل فون کی سروسز فراہم کرنے والی دو مقامی موبائل کمپنیوں نے گیارہ سال کے طویل انتظار کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں 3G انٹرنیٹ سروسز کا آغاز کیا ہے۔

ماں کی وفات کے 10 دن بعد بچے کی پیدائش

جنوبی افریقہ میں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے اور حیران کن واقعے میں خاتون نے اپنی موت کے دس روز بعد بچے کو جنم دیا۔

’ایٹمی بٹن‘ والا ’ٹرمپ مارکہ ‘ جوتا فلسطین میں مقبول!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کے خلاف فلسطینی قوم کی جانب سے احتجاج اور روایتی انداز میں اس کی مخالفت جاری رکھی ہوئی ہے، مگر ایک فلسطینی شہری نے غیر روایتی انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔