یکشنبه 11/می/2025

دھنک

سُرخ گوشت کے شوقین ڈی پریشن کےسب سےزیادہ شکار!

امریکا کے طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ سرخ گوشت کھانے کے شوقین حضرات ڈی پریشن کےسب سے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔

شادی کے تحفے نے بھارت میں دلہن کی جان لے لی

بھارت میں دلہن کو بھیجے جانے والے تحفے نے دلہن کی جان لےلی۔ اطلاعات فلسطین کے مطابق ریاست اترپریش مین ایک نوبیاہتا جوڑے کو کسی نے ایک پیکٹ بھیجا۔ جب اس پیکٹ کو کھولا گیا تو وہ زور دار دھماکے سے پھٹ پڑا جس کے نتیجے میں دلہن اور اس کی دادی ہلاک جب کہ دلہا سمیت کئی دوسرے افراد زخی ہوگئے۔

’انسانی دماغ 25 سال کی عمر کے بعد بڑھاپے میں داخل‘

ایک نئی طبّی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 25 برس کی عمر کے بعد انسانی دماغ پر "بڑھاپے" کے اثرات مرتب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

زبان جس میں’خریدو فروخت‘ کے لیے کوئی لفظ موجود نہیں!

ملائیشیا میں بولی جانے والی مقامی زبانوں میں ایک زبان میں حیران کن طور پر’خریدو فروخت‘ سمیت کئی دوسرے الفاظ کا کوئی وجود نہیں۔

جاپان میں انڈے سے بجلی تیار کرنے کا کامیاب تجربہ

جاپان کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انڈے سے کاربن گیس سے پاک توانائی کے حصول کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

جائیداد ہتھیانے کے لیے بیٹوں کا زندہ والد کو مردہ قراردینے کا جھانسہ

مصرکے ذرائع ابلاغ میں حالیہ ایام میں ایک حیران اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جس نے سب کو حیران کردیا۔

سیکیورٹی گارڈ کی ماہانہ تنخواہ 10 ڈالر اور 144 انڈے !

وینز ویلا میں ایک سیکیورٹی کمپنی نے ماہانہ دس امریکی ڈالر کے مساوی رقم دینے اور 144 انڈے تنخواہ میں دینے کا منفرد طریقہ اختیار کیا ہے۔

صفائی کی مصنوعات کا استعمال یومیہ20 سیگریٹس سے زیادہ تباہ کن!

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روز مرہ کی بنیاد پر صفائی کے لیے استعمال ہونے والی مصنوعات کے انسانی پھیپھڑوں کے لیے اتنی ہی تباہ کن ہیں جتنا کہ کوئی شخص روزانہ 20 سیگریٹ پیتا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم پیسے جیب کے بجائے جرابوں میں رکھتے ہیں!

کوئی ایک سال پہلے تک اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اسرائیل کے چوتھے امیر ترین سیاست دان شمار کیے جاتے تھے۔ لیبر پارٹی کے ’ارئیل مرگلیٹ‘ کی جانب سے استعفیٰ دینے کے بعد نیتن یاھو کا شمار تیسرے امیرترین صہیونی سیاست دان کا درجہ مل گیا۔ ان سے ایک درجہ دولت میں آگے بیت المقدس کے اسرائیلی میئر نیر برکات کو قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر تعلیم نفتالی بینت بھی نیتن یاھو سے زیادہ امیر ہیں۔ دونوںنے‘ہائیٹک‘ کے شعبے میں سرمایہ کاری ذریعے بیسیوں کروڑ ڈالر کی رقم سمیٹی جب کہ نیتن یاھو کی دولت کا اندازہ 42 ملین شیکل یعنی ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ ہے۔

سُپر پاور امریکا 9 کلو گرام وزنی چوہوں سے نمٹنے میں ناکام

امریکی ریاست کیلفورنیا میں حیران کن طور پر سامنے آنے والے 9 کلو وزنی چوہوں نے ہرطرف تباہی مچا دی۔