
کرہ ارض کے نمازی آج خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کریں!
اتوار-27-مئی-2018
قطری کیلنڈر مرکز کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج 27 مئی بہ روز اتوار بہ مطابق 11 رمضان المبارک 1439ھ کو سورج خانہ کعبہ کے عین عمودی شکل میں اوپر آئے گا اور اس طرح سعودی عرب کے وقت کا تعین کرتے ہوئے دنیا کے کسی بھی کونے سے خانہ کعبہ کی سمت معلوم کی جاسکے گی۔