یکشنبه 04/می/2025

دھنک

لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد!

انڈونیشیا کے ایک جزیرے میں لاپتا ہونے والی ایک خاتون چند گھنٹے کے بعد ایک دیو قامت اژدھے کے پیٹ سے برآمد ہوئی۔

فٹ بال کا کھیل بچیوں کی صحت کے لیے کیسے مفید!

ڈنمارک میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فٹ بال کا کھیل خواتین کی صحت کے لیے غیرمعمولی حد تک مفید ہے۔

یومیہ آم کے جوس کا ایک گلاس امراض قلب کےلیے مفید!

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یومیہ آم کے جوس کا ایک گلاس دل اور خون کی شریانوں کی صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔ بالخصوص سن یاس کی عمر کے بعد کی خواتین کے لیے آم کے جوس کے بے شمار فواید ہیں۔

اب بھیڑ بکریوں کو بھیڑیوں سے کوئی خطرہ نہیں!

فرانس میں ماہرین نے مویشیوں بالخصوص بھیڑ بکریوں کو بھیڑیوں کے حملوں سے محفظ رکھنے کے لیے ایک ایسا’قلادہ‘ [گلے میں ڈالنے ولی رسی] تیار کیا ہے جو الٹراؤ لہروں کی مدد سے بھیڑیوں کو بکریوں کے قریب آنے سے روکنے میں مدد دے گا۔

مصر:گونگے بہرے لوگوں کو سرکاری مسجد میں اعتکاف کی اجازت

مصرمیں رہنے والے گونگے بہرے لوگوں کی نمائندہ تنظیم نے طویل جدو جہد کے بعد قاہرہ میں ایک سرکاری مسجد میں اعتکاف کی اجازت حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

خبردار صفائی کا سامان صحت کے لیے تباہ کن ہوسکتا ہے!

مغربی ممالک امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روز مرہ کی بنیاد پر صفائی کے لیے استعمال ہونے والی مصنوعات کے انسانی پھیپھڑوں کے لیے انتہائی تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔

’آم‘ معدے کے عمل انہضام کے مسائل کا جادوئی علاج!

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور اس کے جسمانی صحت پر مرتب ہونے والے بے پناہ اثرات پر بھی دنیا بھر میں ماہرین تحقیقات کررہے ہیں۔

سر درد کا ایک انوکھا سبب!

جرمنی کی ایک فزیو تھراپسٹ ایزلا ابیلا کنوکلائن نے انکشاف کیا ہے کہ منہ کے جبڑوں کے پٹھوں میں سختی اور اکڑاؤ نھی سر درد کا موجب بن سکتا ہے۔

ہوائی جہازوں میں ملنے والا کھانا امراض کا موجب!

صحت پر معلومات شائع کرنے والی ویب سائیٹ ’کونڈناسٹ ٹاولر‘ نےایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ ہوائی جہازوں میں کھانے پینے کی ملنے والی اشیاء مسافروں کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہیں۔

تیز چہل قدمی میں طویل عمر پانے کا راز!

امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تیز قدم چلنے والے افراد سست روی سے چلنے والوں کی نسبت زیادہ طویل عمر پاتے ہیں۔