یکشنبه 04/می/2025

دھنک

ورزش سے قبل کیلا کیوں کھائیں؟

جرمنی کی ایک ماہر خوراک نے کہا ہے کہ ورزش سے قبل کیلا کھانے سے انسانی جسم کی فعالیت اور چستی میں اضافہ ہوتا ہے۔ نیز ان کا کہنا ہے کہ کیلا کھلاڑیوں کے لیے بھی مفید ٹانک سے کم نہیں۔

کیا ‘انیمیا‘ وزن کم کرنے میں معاون ہوسکتا ہے؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ خون کے خلیات میں پائے جانے والے سرخ ذرات کی کمی سے جسم میں آئرن کی قدرتی مقدار کم ہوجاتی ہے اور اس کے علاوہ وٹا من B بھی اپنی کم ترین سطح پر آجاتا ہے۔

خبردار، پانی کی بوتل سے گاڑی میں آگ لگ سکتی ہے!

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موسم گرما میں گاڑیوں میں پلاسٹک کی پانی کی بوتل آگ لگنے کا موجب بن سکتی ہےْ

’کیلا‘ کھلاڑیوں کے لیے جادوئی غذا کیوں؟

کھلاڑی کھیل کے میدان میں خود کو فعال اور چست اورچاک وچوبند رکھنے کے لیے توانائی بخش غذائوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ پھلوں کا بہ کثرت استعمال کرتےہیں تاکہ ان کے نتیجے میں وہ زیادہ جسمانی طاقت حاصل کرسکیں۔

سعودی عرب میں تبدیلی آگئی، خواتین گاڑی چلانے کی مجاز

سعودی عرب کی خواتین کے لیے اتوار کے دن کا سورج تاریخی اہمیت لے کر ابھرا ہے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ سڑکوں پر بغیر روک ٹوک کے خود گاڑی چلائی۔

اشاروں کی زبان اور انگری سمجھنے والا گوریلا چل بسا

آسٹریلیا کے چڑیا گھر میں دُنیا کا معمر ترین سماٹرا سے لایا ہوا آرنگٹن یا بن مانس باسٹھ سال کی عمر کو پہنچ کر مر گیا ہے۔ اس کی خصوصیات میں انگریزی زبان کے 2000 الفاظ سمجھنا اور اشاروں کی زبان میں انسانوں سے بات کرنا بھی شامل تھا۔

فلسطینی نوجوان ڈاکٹر کے کینسرکے علاج پر امریکی سائنسدان حیران!

دنیا بھر میں موجود فلسطینی شہریوں کے دنیا کے مختلف شعبوں گراں قدر خدمات کی خبریں آتی رہتی ہیں۔

شادی کریں اور امرض قلب سے نجات پائیں!

ماہرین صحت نے ایک تازہ تحقیق میں حیران کن انکشاف کیا ہے کہ شادی شدہ افراد غیر شادی شدہ افراد کی نسبت عارضہ قلب کا کم شکار ہوتے ہیں۔

ادویات کے بغیر دو ہفتے میں اپنا بلڈ پریشرکیسے کم کریں؟

برطانیہ میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ صحت کےلیے غیر ضرر رساں خوراک کےاستعمال اور مسلسل ورزش کی مدد سے دو ہفتے میں بغیر میڈیکل علاج کے بلڈ پریشر کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

تبدیل شدہ چکنائی دل کے امراض کے لیے خطرناک

جرمنی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ’تبدیل شدہ چکنائی‘ [Trans Fats] خون میں کولسٹرول کی مقدار میں اضافہ کرنے کا موجب بنتی ہے جو بعد میں امراض قلب کے حوالے سے خطرناک ہوسکتی ہے۔