
مراکشی عازم حج کا چھ ممالک سے سائیکل پرحج کے لیے حجاز کا سفر
جمعرات-12-جولائی-2018
افریقی ملک مراکش سے تعلق رکھنے والے 58 سالہ محمد ربوحات فریضہ حج کی ادائی کے لیے سائیکل پر اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ چھ ممالک کو سائیکل پر عبور کرکے فریضہ حج کی ادائی کے لیے سرزمین حجاز پہنچیں گے۔