یکشنبه 04/می/2025

دھنک

دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنا صحت کے لیے مفید

برطانیہ میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنے والے ملازمین بیٹھ کر کام کرنے والوں کی نسبت زیادہ صحت مند، تندرست اور ہشاش بشاش رہتے ہیں۔

وقفے وقفے سے روزہ ذیابیطس کا علاج

ایک نئی طبی تحقیق میں روزے کا ایک نیا فائدہ بیان کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ وقفے وقفے سے روزہ رکھنےوالے افراد دوسرے درجے کی شوگر سے محفوظ رہتے ہیں۔ اگر انہیں یہ مرض لاحق ہوچکا ہے تو وقتا فوقتا روزہ رکھنے سے اس بیماری سے نجات ممکن ہے۔

بچپن میں شریر اور بخیل ہونا بڑی عمر میں امیر ہونے کی علامت

ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو بچے چھوٹی عمر میں بخیل اور زیادہ شرارتی ہوتے ہیں وہ بڑے ہو کر مالی مدبر، منتظم اور دولت مند ہوسکتے ہیں۔

فضائی آلودگی منہ کے کینسر کا موجب!

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آلودہ ہو اور فضائی آلودگی منہ کے کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔ اس تحقیق میں تائیوان کے محققین نے بھی حصہ لیا اور اسے ایک سائنسی جریدے میں شائع کیا گیا ہے۔

شیر خوار پانی کیوں نہیں پی سکتے؟

بڑی عمر کے افراد کے برعکس شیر خوار بچے پانی کی زیادہ قلت کا شکار ہوتے ہیں۔ اس کی ایک اہم وجہ ان کا پانی نہ پینا ہے۔ شیر خوار بالخصوص 6 ماہ تک کی عمر کے بچے پانی نہیں پاتے۔ پانی پینے کی صلاحیت نہ رکھنا بعض اوقات بچوں کے لیے جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔

وزن میں کمی چھاتی کے کینسر سے بچائو میں‌ معاون

امریکا میں سائنسدانوں کی جانب سے کی ایک گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ وزن میں کمی کے نتیجے میں چھاتی کے کینسر کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔

سیڑھیاں چڑھنا ہڈیوں کی مضبوطی کا باعث!

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جسمانی سرگرمی نہ صرف انسان کو بیماریوں سے بچاتی اور صحت مند اور تندرست رکھتی ہے، اسی طرح بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیوں کی کم زوری سے بھی بچانے میں ممد و معاون ہوتی ہے۔

سنہ 2011ء کے بعد 259 افراد قاتل سیلفی کے شکار

سیلفی کے جنون نے پوری دنیا میں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ تاہم بعض مرتبہ خطرناک نوعیت کی تصاویر اور وڈیوز ان شوقین حضرات کو مہنگی پڑ جاتی ہیں اور ان کا اقدام "قاتل سیلفی" کی صورت میں خود کشی کے مترادف ہو جاتا ہے۔

جاپانی شہری کے پیٹ سے 8 کلو گرام سکے برآمد

حال ہی میں‌ جاپان میں ایک شخص کے پیٹ سے سرجری کے ذریعے قریبا آٹھ کلو گرام کرنسی کے سکے برآمد کیے۔ یہ حیران کن خبر حال ہی میں سامنے آئی جب ایک شخص نے پیٹ میں شدید تکلیف کی شکایت کی

خوش گوار ازدواجی تعلقات طویل عمری کا ذریعہ

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ خوش گوار ازدواجی تعلقات کے حامل جوڑے لمبی عمر پاتے ہیں۔ شادی شدہ افراد دل اور دماغ کے عوارض کا کم شکار ہوتے ہیں جب کہ ایسے افراد جو شادی نہیں کرتے ان کے ہاں اس طرح کی بیماریاں زیادہ ہیں۔