شنبه 03/می/2025

دھنک

خطرناک نفسیاتی مریض کی پہچان کیسے کی جائے؟

دنیابھر میں‌نفسیاتی عوارض میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں‌بتایا گیا ہے کہ نفسیاتی بیمار کا پتا چلانے کے لیے آپ مرئی طریقے سے معلومات لے سکتےہیں۔ یعنی دیکھ کر نفسیاتی مریض کی بیماری کا پتا چلایا جا سکتا ہے۔

وقت سے قبل بال کیوں سفید ہوتے ہیں؟

جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے۔ ایسے ایسے بڑھاپے کے آثار بھی نمایاں ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ بالوں میں‌چاندنی اترآتی ہے اور رفتہ رفتہ سرکے سیاہ بال سفید رنگ میں بدل جاتے ہیں۔ بعض لوگوں میں بالوں کے رنگ کے بدلنے کا عمل دیر سے اور بعض کے ہاں بہت جلد شروع ہوجاتا ہے۔ تاہم اس کے خارجی سے زیادہ داخلی اسباب ہوتے ہیں۔

کیا آپ پرس پینٹ کی عقبی جیب میں رکھنے کے نقصان سےآگاہ ہیں؟

ماہرین صحت نے پرس کو پینٹ کی عقبی جیبوں میں‌ڈالنےکے خطرات کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔

سائنسدانوں نے گنجے پن کا علاج دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے سر کے بال گرنے کی وجہ دریافت کرنے کے بعد اس کا علاج بھی دریافت کر لیا ہے۔

کیا ذیابیطس کی مریض خواتین مانع حمل گولیاں کھا سکتی ہیں؟

ایک جرمن جریدے میں شائع کی جانے والی تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ مانع حمل گولیاں ذیابیطس کی مریض خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہیں۔ تاہم طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مانع حمل ادویات میں شوگر کی مقدار "HbA1c" فارمولے سے کم ہو تو اس صورت میں یہ ادویات نقصان دہ نہیں ہوں گی۔

چھ عادتیں آپ کے گردے تباہ کرسکتی ہیں؟

گردوں کی صحت کو تندرست رکھنے کے لیے زیادہ توجہ نہیں دی جاتی ہے جس کے نتیجے میں گردوں کے امراض جنم لیتے ہیں۔

منہ سے اچانک خون خارج ہونے کے اسباب و عوامل

اکثر لوگوں کو اچانک منہ سے خون نکلنے کی شکایت کرتے دیکھا اور سنا جاتا ہے۔ منہ سے اچانک خون نکلنے کے کئی اسباب ہوسکتے ہیں۔ ان اسباب کی جان کاری کے بعد ہی اس کا علاج ممکن ہے۔

کیا لیپ ٹاپ کا دور آخری سانسیں لے رہا ہے؟

ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی کے باعث تیزی کے ساتھ آلات اپنی اہمیت کھو رہے ہیں۔ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر نے کسی دور میں راج کیا۔ اس کے بعد اس کی جگہ لیپ ٹاپ نے لے لی۔ اب لیپ ٹاپ کی جگہ بڑی اسکرین والے اسمارٹ فون، آئی پیڈ اور آئی پوڈ جیسے اسمارٹ آلات نے لی ہے۔

مردہ خاتون کے پیوند کردہ رحم سے زندہ بچے کی پیدائش

برازیلی شہر ساؤ پاؤلو کے یونیورسٹی ہسپتال میں رحم کی ٹرانسپلانٹیشن کا وہ پہلا آپریشن کیا گیا، جو ایک مردہ عورت کے بدن سے نکالا گیا تھا۔ اس سرجری پر دنیا بھر کے معالجین کی نگاہیں تھیں۔

سورج سے 80 گنا بڑا بلیک ہول دریافت

ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک ایسا بلیک ہول دریافت کیا ہے جو سائز میں بہت بڑا اور فاصلے کے لحاظ سے ہم سے بہت دور واقع ہے۔ اس دریافت کے بارے میں سائنسدان آج سے پہلے کچھ بھی نہیں جانتے تھے۔ یہ بلیک ہول ہماری کہکشاں کے سورج سے 80 گنا بڑا بتایا گیا ہے۔