
‘فیس بک’ نے مرنے والوں کی تکریم کے لیے نئی خصوصیات متعارف کرا دیں
ہفتہ-13-اپریل-2019
سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنے مر جانے والے صارفین کے دوستوں اور رشتہ داروں کو وصول ہونے والے نوٹیفیکیشنز کے ایک عام اور پریشان کن مسئلے کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے حل کریں گے۔